ساڑھے تین ہزار موبائل سمیں بند کر دی گئیں، کون کون شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کے درمیان نان فائلرز کی سمز بند کرنے کے معاملے پر اتفاق رائے کے نتیجے میں ساڑھے تین ہزار صارفین کی موبائل سمز بند کر دی گئی ہیں۔۔۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق […]

7 لاکھ طلبہ کو نظر کا چشمہ اور ہیئرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 7 لاکھ طلبہ کو نظر چشمہ اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔۔۔ منصوبے کے تحت ایک نجی ادارے کی مدد سے سرکاری و نجی اسکولوں کے طلبہ کی پہلے اسکریننگ […]

پاک فوج میں ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت تین میجر جنرلز کو ترقی دیدی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقی و تعیناتیوں کے اہم مرحلے میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری، میجر […]

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شو کاز جاری کر دیا، کیا لکھا؟

اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل اور سینئر رہنما شیر افضل مروت پر بہت ہی برا وقت آ گیا ہے۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔۔۔ پی ٹی آئی کے […]

نواز شریف عمران خان کی رہائی کے لیے تیار ہیں، بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما اور وزیر اعظم شہباز شریف کے سیاسی امور کے لیے مشیر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ہمارا جوڈیشل سسٹم ایسا ہے جس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوتا، انہوں نے دعویٰ کیا کہ […]

9مئی کے منصوبہ سازوں کیساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوگی، آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)چیف آف آرمی سٹاف ( سی او اے ایس ) جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کرداروں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی کوئی ڈیل ہو سکتی ہے، دشمن قوتیں اور […]

ہر سال 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی باضابطہ منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے ہر سال 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی باضابطہ منظوری دیدی۔ سانحہ نو مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔ وفاقی وزراء کے علاوہ پیپلز […]

گوادر میں فائرنگ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

گوادر (پی این آئی) نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں 7 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔۔۔ جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے بتایا جا رہا ہے ۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق سربندر گوادر میں […]

عمران خان کی گرفتاری اور سزا، امریکی انتظامیہ کھل کر سامنے آ گئی

واشنگٹن (پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری اور سزا کے حوالے سے امریکی انتظامیہ کھل کر سامنے آ گئی ہے۔۔۔ اس حوالے سے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق معاملات […]

شیر افضل مروت کا سینئر پارٹی قیادت کا کچا چٹھا کھولنے کا اعلان، کون کون شامل؟

راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر نامزد کرنے کے پارٹی قیادت کے فیصلے پرشدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی قیادت سے […]

close