اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کر کے کون سا حصہ گرا دیا گیا؟اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینٹرل سیکریٹریٹ پر کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات کے نام پر […]
کوئٹہ(پی این آئی)عمران خان کے خلاف غداری کی دفعات کے تحت کارروائی کی درخواست پر دبنگ فیصلہ۔۔۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کےتحت کارروائی کی درخواست خارج کردی۔بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بینچ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان نے اپنا مقدمہ خود لڑنے کی خواہش ظاہر کر دی۔۔۔بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنا مقدمہ خود لڑنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے مکروہ ہتھکنڈوں اور پُرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہ ہوں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے اپنے دفتر پہنچنے پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)شمالی وزیرستان فائرنگ، ہلاکتیں ہو گئیں۔۔۔۔شمالی وزیرستان میں گزشتہ 12 گھنٹوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات پیش آئے ہیں جن میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہوا ہے۔شمالی وزیرستان پولیس کے مطابق تازہ ترین واقعے میں میر علی میں فائرنگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ چوہدری پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے۔ آج لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دیا تھا، ہائیکورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے ترجمان رؤف حسن نامعلوم شخص کے حملے میں زخمی ہوگئے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن پر اسلام آباد کی ستارہ مارکیٹ میں نامعلوم شخص نے حملہ کیا جس کے نتیجے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان پر حملہ، 3 ملزمان پر فرد جرم عائد۔۔۔لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں بانیٔ پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں تینوں ملزمان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)گندم اسکینڈل، ذمہ داروں کا تعین کر لیا گیا، کون بچ گیا؟ کون پھنس گیا؟نگراں دورِ حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات […]
اسلام آباد (پی این آئی)9 مئی، عمران خان کو بری کر دیا گیا۔۔۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کو 9 مئی کے تھانہ کھنہ کے مقدمے میں بری کر دیا، جس کا تفصیلی فیصلہ بھی جاری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ […]
لاہور(پی این آئی)ہیٹ ویو، 25 سے 31 مئی تک تعلیمی ادارے بند۔۔۔۔پنجاب میں ہیٹ ویو کے پیشِ نظر اسکولوں کو 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ ضروری حفاظتی انتظامات کے ساتھ […]