پالو آلٹو، کیلیفورنیا(پی این آئی) یوٹیوب نے ایک دلچسپ تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکثر ویڈیوز اور شارٹ کلپس بناتے وقت میزبان پس منظر یا پیش منظر دونوں میں ہی کچھ خاص ابتدائی کلمات یا خوش آمدید وغیرہ کے لفظ ادا کرتا ہے۔ […]
نیویارک(پی این آئی)آلودہ پانی کی تلفی یا صفائی ایک بین الاقوامی مسئلہ بن چکی ہے۔ اب واشنگٹن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے گندے پانی کی صفائی کرنے والا ایسا ٹریٹمنٹ پلانٹ بنایا ہے جو پانی صاف کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی بھی بناسکتا ہے۔سینٹ لوئی میں […]
سلیکان و یلی(پی این آئی) ٹوئٹر نے ایک انوکھا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے غیر مہذب جواب دینے والے صارفین کو تہذیب کے دائرے میں رہنے اور اپنے پیغام پر نظر ثانی کرنے کا کہا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر برپا ہونے […]
سلیکان و یلی(پی این آئی) سیکیوریٹی ماہرین نے کہا ہے کہ گوگل کروم کے بھیس میں موبائل وائرس آپ کی ڈیوائس کو متاثر اور نجی معلومات چُرا سکتا ہے۔ سائبر سیکورٹی پر کام کرنے والی کمپنی Padeo کے ماہرین نے ایک نئے مالویئر ( کمپیوٹر، […]
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ہر ذی روح کو موت کا مزہ چکھنا ہے‘‘۔ جب سے انسان اس دنیا میں وارد ہوا ہے تب سے آج تک موت و حیات کا سلسلہ جاری ہے۔ موت پر قابو پانے کیلئے […]
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ویسٹ زون کے تھانے میں تعینات پولیس کانسٹیبل ٹک ٹاکر بن گیا اور بھارتی اداکاروں کے ڈائیلاگ پردرجنوں ویڈیوز بنا ڈالیں، پولیس کانسٹیبل کامران یومیہ 2 سے3 ٹک ٹاک ویڈیوز بناتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس اہلکاروں کی دلچسپی ڈیوٹی سے […]
اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کے ویڑن کے تحت حکومت نے موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے اور ملک میں صاف و صحت افزا ماحول کی فراہمی کی کوششوں میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے، اس سلسلے میں صوبہ پنجاب میں موجود […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے جدید ترین وینٹی لیٹر کی خریداری کیلئے ملک بھر کے میڈیکل اداروں نے غیرمعمولی دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے ایٹمی توانائی کمیشن سے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے […]
کراچی (آن لائن)ماسٹر چنگان نے ’’Future Forward, Forever‘‘ کے وژن کے تحت پاکستان میں خودکار گاڑیوں کی ٹیسٹنگ کا آغاز کر دیا۔ ماسٹر چنگان موٹرز نئی آٹوموٹو ٹیکنالوجیز متعارف کروانے اور پاکستان کی سڑکوں پر اس کا تجربہ کرتے ہوئے پاکستان کو نقل و حرکت […]
ہری پور(آن لائن ) وفاق وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تیاری میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آرٹی سی) ہری پورکا […]
تھائی یوآن (شِنہوا)چین نے منگل کے روز اپنا لانگ مارچ -6 راکٹ لانچ کردیا ، جس کے ذریعے 9 تجارتی مصنوعی سیاروں کو خلا میں بھیجا گیا ۔یہ راکٹ چین کے شمالی صوبہ شنشی کے تائی یوآن سیٹلائٹ لانچ مرکز سے صبح 11 بجکر 20 […]