آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی، پاکستانی شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

دبئی (پی این آئی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹر نیشنل کی نئی ریکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بہترین کھلاڑیوں میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی […]

پاکستان کے نامور کرکٹر ظہیر عباس سے متعلق انتہائی تشویشناک خبرآگئی

لندن(پی این آئی)سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم ظہیر عباس کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں لندن کے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کردیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ ظہیر عباس کو 3 دن قبل ہسپتال میں داخل […]

فیفا ورلڈ کپ 2022،سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹبال استعمال ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی ) قطر میں ہونے والےفٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹ بال ’الریحلہ‘ استعمال ہوگا، اس طرح عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی۔دنیا نیوز کے مطابق سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر […]

فیفا ورلڈ کپ 2022میں استعمال ہونیوالے فٹبال کس ملک سے لائے جائیں گے؟حیران کن انکشاف

دوحہ (نیوز ڈیسک )قطر میں شیڈول فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹ بال ‘الریحلہ’ استعمال ہوگا اور یوں عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی۔سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری […]

سری لنکا کے سابق کرکٹر پیٹرول کیلئے قطار میں  کھڑے لوگوں کی خدمت کے لیے پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی )سری لنکا کے سابق کرکٹر روشن ماہنامہ نے دارالحکومت کولمبو میں پیٹرول کے لیے کئی گھنٹوں سے لمبی قطار میں لگے لوگوں کو بن اور چائے پیش کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر زرِ گردش ہیں۔سری لنکا ان دنوں […]

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک بار پھر کب مدمقابل ہونے جارہی ہیں؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(پی این آئی) کرکٹ کے شائقین کیلئے خوشی کی امید سامنے آئی ہے کیونکہ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے روشن امکان پیدا ہوئے ہیں ،سری لنکا نے ایشیاکپ کرانے کی امید ظاہر کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا سے تاحال کامیاب سیریز نے سری لنکن […]

نئی ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان نے آسٹریلیا کی پوزیشن چھین لی، کونسے نمبر پر آگیا؟ شائقین کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی) دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے باعث پاکستان نے تازہ ترین آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں کینگروز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی ہے۔ مین ان گرین ون ڈے رینکنگ […]

محمد رضوان کو نئی ٹیم مل گئی ، کہاں ایکشن میں نظر آئیں گے؟ مداحوں کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے جاری انگلش لیگ ٹی20 بلاسٹ میں دوبارہ سسیکس کاؤنٹی کلب جوائن کرلیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف انٹرنیشنل فرائض کی انجام دہی کے بعد قومی ٹیم […]

پاکستان کیلئے دو ورلڈ کپ جیتنا چاہتا ہوں، بابراعظم نے اپنا ہدف بتا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے آل فارمیٹ کے کپتان اور ٹاپ رینکنگ وائٹ بال کے بلے باز بابر اعظم نے اگلے ڈیڑھ سال میں پاکستان کے لیے دو ورلڈ کپ جیتنے کے اپنے بنیادی ہدف کا اظہار کیا۔ بابر اعظم جو ایک سال سے […]

ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کرکے قومی ٹیم نے بھارت سے پوزیشن چھین لی

دبئی (پی این آئی )پاکستان کی مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو ایک روزہ میچز کی سیریز میں کلین سویپ کے بعد ون ڈے رینکنگ میں بہتری آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز […]

معین علی کا دورہ پاکستان کیلئے منتخب کرنے پر ریٹائرمنٹ واپس لینے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی)انگلش آل رآنڈر معین علی نے پاکستان کے دورے پر ٹیسٹ میچز میں واپسی کی خواہش ظاہر کردی، انھوں نے کہا کہ اگر انگلینڈ نے مجھ سے اس دورے میں شرکت کا پوچھا تو میں ٹیسٹ کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا […]

close