اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی دو خواتین کوہ پیماں ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ثمینہ بیگ کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جبکہ نائلہ کیانی نے بھی […]
کولمبو(پی این آئی)دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکا اور پاکستان دونوں ٹیموں کو بڑا دھچکا لگ گیا۔پاکستان کے شاہین آفریدی اور سری لنکا کےسپنر مہیش تھیکشنا انجری کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔ گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز شاہین […]
کولمبو (پی این آئی ) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ہفتے سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے حتمی الیون کا اعلان کردیا ہے۔ فواد عالم اور نعمان علی کل کے میچ میں ان ایکشن نہیں ہوں گے ۔ اعلان کردہ ٹیم میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی 20 شروع ہونے میں 100 سے کم دن باقی رہ گئے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے گزشتہ دنوں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع کیا گیا جس کی […]
قومی ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ مجھے بیٹنگ کی اتنی معلومات نہیں لیکن ویرات کوہلی کو دو سے تین چیزیں بتائیں جس پر عمل کرکے انہوں نے اپنی بیٹنگ تکنیک بہتر بنائی۔پروگرام باؤنسر میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد […]
لندن (پی این آئی) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ومبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’کھیل آپ سے بہت کچھ لے لیتے ہیں۔ ذہنی […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ایکشن لیتے ہوئے معدے کے عارضے میں مبتلا36 سالہ وکٹ کیپر بیٹر ذوالقرنین حیدر کے تمام طبی اخراجات اٹھالیے۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیا نے پاکستانی کرکٹر […]
لاہور (پی این آئی ) رپورٹس کے مطابق پاکستان ایشیاء کپ 2022ء میں 28 اگست کو بھارت کے خلاف میچ کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) آئندہ ماہ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ بھارت، سری لنکا، افغانستان، پاکستان اور بنگلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کے پی کے کے خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا گیا ہے،اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے کے پی کے پولیس کی وردی بھی پہنی اور قومی کرکٹر کو […]
راولپنڈی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔سعودی عرب روانگی سے پہلے شعیب اختر نے ایئر پورٹ پر لی گئی اپنی تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں احرام باندھے دیکھا جاسکتا […]
اسلام آباد(پی این آئی)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی۔ذرائع کے مطابق فیفا نے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد پاکستانی ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل گئے۔اس کے علاوہ رکنیت بحال […]