اسلام آباد(پی این آئی )پی ایس ایل 7: کرس گیل نے کس ٹیم کی کوچنگ کی خواہش کا اظہار کر دیا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔ ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر کرس گیل نے پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کی ناقص کارکردگی […]
اسلام آباد (پی این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فالکنر نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ پر معاہدے کی پاسداری نہ کرنے کا الزام لگایا اورلیگ سے دستبردار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق معاملہ جیمز فالکنر کی ادائیگی کے حوالے سے […]
لاہور (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے ایلیٹ پینل کے ایمپائر علیم ڈار کی ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو پکڑنے کی ناکام کوشش کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) […]
بیجنگ(پی این آئی)بیجنگ ونٹر اولمپکس میں شریک پاکستان کے واحد ایتھلیٹ محمد کریم کوالیفائنگ راونڈ میں ہی باہر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں ان دنوں ونٹر اولمپکس کے مقابلے جاری ہیں۔ ان گیمز میں پاکستان کے واحد کھلاڑی محمد کریم نے بھی شرکت کی۔محمد کریم […]
لاہور (پی این آئی) پشاور زلمی کے بین کٹنگ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر پر منگل کو پاکستان سپر لیگ 2022ء میں اپنی ٹیم کے میچ کے دوران الگ الگ واقعات میں پی ایس ایل ضابطہ اخلاق کی لیول 1 کی خلاف ورزی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی ایک ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کے دوران اسلام آباد […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی ایس ایل 7 کے سیمی فائنل کیلئے ٹیموں کی پیشگوئی کی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 میں […]
کراچی (پی این آئی ) ماضی کے عظیم ٹیسٹ کرکٹرز حنیف محمد اور مشتاق محمد کے بڑے بھائی رئیس محمد پیر کی صبح علالت کے بعد کراچی میں 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ جونا گڑھ میں پیدا ہونے والے رئیس محمد ٹیسٹ کرکٹ […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈ و کپتان شاہد خان آفریدی نے پی ایس ایل سیزن سیون کو خیر آباد کہہ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ سیون سے علیحدگی کا اعلان کیا […]
لاہور (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے بھائی ریاض آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی ابھی بچہ ہے اْس کی شادی تین سے چار سال بعد کی جائیگی۔لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا میچ […]