کراچی (پی این آئی) سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ ایشیا ءکپ سے متعلق سب کو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے اگر پاک بھارت میچز نہیں ہوں گے تو کرکٹ میں کوئی مزہ نہیں ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق […]
کراچی (پی این آئی) آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کوالیفائر میچز 18 جون سے 29 جولائی تک زمبابوے میں کھیلے جائیں گے۔ ورلڈ کپ کوالیفائر میں 10 ٹیمیں ان ایکشن […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہائبرڈ ماڈل مسترد ہونے کے بعد پاکستان کی طرف سے ایشیاء کپ کا بائیکاٹ کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی طرف سے تجویز دی گئی تھی کہ ایشیاء […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کے لیے نامزد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملاقات […]
لندن (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے امریکا کے ہارورڈ بزنس اسکول میں اپنی استاد کو قرآن پاک تحفے میں دیا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) کھیلوں کے ذریعے کشمیر کی بین الاقوامی سطح پر پہچان آزادکشمیر کے سب سے بڑے کرکٹ ایونٹ کشمیر پریمیئر لیگ کی فیڈر لیگ کیلئے الحیات گروپ سے ٹائٹل سپانسر شپ معاہدہ طے پا گیا۔ کے پی ایل کے سی ای او […]
نئی دہلی (پی این آئی) ایشیا کرکٹ کپ کے انعقاد کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل کو ماننے والی خبروں کی تردید کر دی۔۔۔۔۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے […]
دبئی(پی این آئی)ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مان لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیاکپ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
لاہور( آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا۔ہارون رشید سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کریں گے جبکہ حسن چیمہ ٹیم ڈائریکٹر ،مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ اورگرانٹ بریڈبرن ممبر ہوں گے۔ حسن چیمہ کو سلیکشن کمیٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی کھلاڑیوں میں سب سے زیادہ لائم لائٹ میں رہنے والے گلیمرس کرکٹر شعیب ملک بیٹے کوحافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان کی جانب سے شعیب ملک سے ان کے بیٹے کے حوالے سے پوچھا گیا کہ […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی افتتاحی اوور 40 ورلڈ کپ میں ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے، جو ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں منعقد ہونے والے ہیں۔ پی وی سی اے کی ایک پریس ریلیز میں کہا […]