معروف سٹیج اداکارہ آفرین پری کے گھر پر فائرنگ، کتنی گولیاں ماری گئیں؟

لاہور(پی این آئی) لاہور میں سٹیج اداکارہ آفرین پری کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق آفرین پری لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں رہائش پذیر ہیں جہاں دو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ان کے گھر […]

پاکستانی اداکارہ ایمان علی نے بھارتی فلموں کے ڈائریکٹر کی محبت میں گرفتار ہونے کا اعتراف کر لیا

کراچی(پی این آئی) پاکستانی اداکارہ اور فلم “ٹچ بٹن” کی ہیروائن ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 8 برس تک بھارتی فلموں کے ہدایتکار کے ساتھ قریبی تعلقات میں رہی ہیں۔سا بق ایمان علی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ”میں زندگی میں […]

اداکارہ ثنا نے پہلی بار اپنی طلاق سےمتعلق خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) پاکستانی معروف فلم و ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ ثناء نے فخر سے اپنی طلاق کے بعد پہلی بار انٹرویو دیا ہے۔ثناء فخر نے ایک نجی ٹی وی چینل پر طلاق کے بعد پہلی بار بطور مہمان شرکت کی اور سوال […]

اہلیہ پر تشدد کا الزام، شوبز ستاروں کی جانب سے فیروز خان کا بائیکاٹ کرنے کا سلسلہ جاری

لاہور(پی این آئی)پاکستانی معرعف ماڈل و اداکارہ سونیا مشعال نے فروز خان سمیت انکی دونوں بہنوں اور والدہ کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستانی معروف اداکار فروز خان کا اپنی اہلیہ علیزا پر کئی جانے والے تشدد کی تصاویر وائرل ہونے […]

کترینہ کیف اپنے شوہر وکی کوشل کو صبح کیسے جگاتی ہیں؟ مداح بھی حیران

دہلی(پی این آئی)بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نےاپنے شوہر وکی کوشل کو شادی کے بعد صبح سویرے اٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی دی ۔ جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق بالی کی پسندیدہ جوڑی […]

اہلیہ پر تشدد کا الزام، پہلی اداکارہ جس نے فیروز خان کیساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا

کراچی(پی این آئی)پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل اقراء عزیز نے اداکار فیروز خان کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اقراء عزیز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے نوٹ میں کہا ہے کہ ظلم کے سامنے خاموش رہنا ظالم کا ساتھ […]

جمائمہ خان کو ایوارڈ مل گیا

روم(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اوربرطانوی رائٹر جمائمہ گولڈ سمتھ کی کامیڈی فلم نے روم فلم فیسٹیول میں بہترین کامیڈی فلم کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی مصنف جمائمہ گولڈ سمتھ نے اپنے انسٹاگرا […]

میرے سنگل ہونے کی وجہ شاہ رخ خان ہیں، معروف بھارتی اداکارہ کا دلچسپ انکشاف

ممبئی(پی این آئی) 35سالہ بھارتی اداکارہ پوجا بینرجی نے اب تک اپنی شادی نہ ہونے کا الزام بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان پر عائد کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق حالیہ انٹرویو میں پوجا بینر جی نے کہا کہ ”میں اکثراپنے دوستوں سے کہتی […]

بھارتی اداکارہ کا فواد خان سے محبت ہونے کا اعتراف

ممبئی (پی این آئی) بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے کہا ہے کہ اگر فواد خان کی شادی نہ ہوتی تو میں ان کے ساتھ ڈیٹ پر جانا چاہتی تھی۔پروگرام کے آغاز میں وہ اپنے پاکستانی کرش کا نام نہیں بتانا چاہتی تھیں لیکن آخر میں […]

پاکستانی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘‘ نے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے

اسلام آباد(پی این آئی)جیو فلمز کی پیش کش، لاشاری فلمز اور انسائیکلومیڈیا کا شاہ کار دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے دوسرے ہفتے کے صرف پہلے جمعے کو تمام ریکارڈ توڑ کر 2 کروڑ 55 لاکھ روپے کمائے۔جوانی پھر نہیں آنی 2 نے ایک کروڑ […]

اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی ملک سے فرار ہونے کی کوشش، وجہ سامنے آ گئی

ممبئی(پی این آئی)بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 200 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں نامزد اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے تفتیش کے دوران ملک سے فرار ہونے کی ناکام کوشش کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق […]

close