اداکار فیروز خان کو بیٹے سے ملاقات کیلئے وقت میں تبدیلی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے اداکار فیروز خان کی بچوں سے ملاقات اور حوالگی سے متعلق درخواست پر ماتحت عدالت کے فیصلے میں جزوی ترمیم کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے اداکار کو بیٹے کی پورے پانچ روز کی بجائے صبح 10 بجے سے شام […]

دانیہ شاہ کی گرفتاری، عامر لیاقت کی پہلی بیگم بشریٰ اقبال نے پول کھول دیا

کراچی(آئی این پی)مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے کہا ہے کہ خلع لینے والی دانیہ شاہ اور اسکے گھر والے شروع سے ہی عامر لیاقت کو بلیک میل کر رہے تھے۔ایف آئی سائبر کرائم کی جانب سے دانیہ شاہ کی […]

مرحوم عامر لیاقت کی قابل اعتراض ویڈیوز لیک کرنے کامعاملہ, عدالت نے دانیہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر حکم جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا کیس،عدالت نے دانیہ شاہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ایف آئی اے حکام نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی گرفتار ملزمہ بیوہ دانیہ شاہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ […]

مجھ سے دعا کروائیں اور کسی بھوکے کو کھانا کھلا دیں، رابی پیرزادہ کا فالوورز کے نام پیغام

لاہور (پی این آئی) اداکارہ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر اہم پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے فالوورز کو خود سے دعائیں کروانے کا مشورہ دیا ہے۔ رابی پیرزادہ کا ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ میں آج سوچ رہی تھی کہ اللّٰہ […]

معروف سٹیج اداکارہ آفرین پری کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی)معروف سٹیج اداکارہ آفرین پری کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے سٹیج اداکارہ اور ڈانسر آفرین پری پر پابندی لگادی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کےمطابق اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں کر سکیں گی۔   […]

کیٹ ونسلیٹ نے پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈز تک سانس روکنے کا ریکارڈ بنا ڈالا

اسلام آباد(پی این آئی) امریکی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے ٹام کروز کا ریکارڈ توڑتے ہوئے پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈز تک سانس روکنے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک تازہ انٹرویو میں ہالی ووڈ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے ’اواتار […]

بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ کو بیٹے نے قتل کر کے لاش دریا میں بہا دی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ٹی وی کی سینئر اداکارہ وینا کپور کو بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر قتل کر کے لاش دریا میں بہا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 74 سالہ وینا کپور کو ان کے بیٹے سچن کپور نے سر میں بیس […]

لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالےشخص کو عبرتناک سزا مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کی رکھوالی کرنے والے ملازم پر گولی چلانے والے کو 21 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس لیڈی گاگا کے ملازم ‘ریان […]

معروف اداکار افضال احمد انتقال کرگئے

اسلام آباد (پی این آئی)ٹی وی، فلم اور تھیٹر میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو گرویدہ بنانے والے لیجنڈ اداکار افضال احمد آج دنیا سے رخصت ہوگئے۔جیو کے مطابق جنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق اداکار افضال احمد کو برین ہیمریج کے باعث یکم دسمبرکو اسپتال […]

معروف پنجابی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ امریکہ سے گرفتار

چندی گڑھ (پی این آئی) معروف بھارتی پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ امریکی ریاست کیلیفورنیا سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم گولڈی برار کو 20 نومبر کو گرفتار کیا […]

اداکار شاہ رخ خان کی عمرہ ادائیگی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو گئیں

مکہ مکرمہ (پی این آئی) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں لی گئی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ کے کنگ خان اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے حال ہی […]

close