سیول، جنوبی کوریا (پی این آئی) پاکستان میں مقیم، جنگ سے متاثرہ افغان بچوں کے بارے میں دستاویزی فلم نےسیئول، جنوبی کوریا میں منعقدہ، کوریا انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول سے بہترین انسانی حقوق کا ایوارڈ جیت لیا۔ Twinkling without Shining، ٹوئنکلنگ ود آؤٹ شائنگ […]
