بالی ووڈ اداکارہ نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ بتا دی۔کترینہ کیف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی نئی فلم ’میری کرسمس‘ کے ساتھی اداکار وجے کے ساتھ تصویر شیئر کی […]

بالی ووڈ کے بھائی سلمان خان کی جان کو خطرہ، کس کس کو گرفتار کر لیا گیا؟

ممبئی ( پی این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے فارم ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر پنویل میں واقع سلمان خان کے فارم ہاؤس سے 2 […]

اداکاراؤں کے منگیتر انہیں آغا علی کیساتھ کام کرنے سے کیوں منع کرتے ہیں؟ خود ہی بتا دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ کئی بار ایسا ہوا اداکاراؤں کے منگیتر نے انہیں میرے ساتھ کام کرنے سے منع کردیا۔ اداکار آغا علی حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک […]

سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن نے خاموشی سے شادی کرلی

کراچی(پی این آئی) سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن نے خاموشی سے شادی کرلی ،پاکستان میوزک انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ کی دلہن بنے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر ہوگئیں۔ اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی […]

فلم ’دلہنیا3‘ کیلئے عالیہ بھٹ کی جگہ کس اداکارہ کا نام فائنل ہوگیا؟

ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ کی مشہور ’دلہنیا‘ فرنچائز کی نئی فلم میں عالیہ بھٹ کی جگہ جھانوی کپور کو کاسٹ کرنے کی خبروں پر کرن جوہر کی وضاحت سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھرما پروڈکشن ’دلہنیا3‘ کو بنانے کے خواہشمند ہیں اور […]

شاہ رخ خان کیساتھ دوستی سے متعلق منوج باجپائی کا حیران کن انکشاف سامنے آگیا

ممبئی (پی این آئی) بھارتی اداکار منوج باجپائی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ کبھی دوستی نہیں رہی۔ منوج باجپائی اور شاہ رخ خان ایک ہی ایکٹنگ گروپ سے انڈسٹری میں آئے تھے لیکن شاہ رخ نے […]

بھارتی گلوکارہ نےگینیز ورلڈ ریکارڈاپنے نام کر لیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارت سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ نے بیک وقت 12،10 نہیں بلکہ حیران کن طور پر 140 زبانوں میں پرفارم کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی کتاب میں اپنا نام درج کروالیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق سچیتا ستیش نے نومبر […]

معروف پاکستانی اداکارہ کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی سینیئر اداکارہ بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری کی گئی ویڈیو میں اداکارہ بینا چوہدری نے بتایا کہ انھیں گزشتہ کئی روز سے قتل کی دھمکیاں مل رہی […]

بھارتی اداکارہ کی طبیعت ناساز، ہسپتا ل منتقل

ممبئی(پی این آئی)اپنے بے باک لباس کے باعث شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال پہنچ گئیں اور تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریئلٹی شو بگ باس (او ٹی ٹی) میں […]

پی ٹی آئی کا ترانہ لکھنے والے شاعر کو قتل کر دیا گیا،

بھکر (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترانے ’ہم کوئی غلام تو نہیں‘ لکھنے والے شاعر عاصم تنہا کو ذاتی جھگڑے میں قتل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ بھکر کے نواحی علاقے میں پیش آنے والے واقعے میں سرائیکی شاعر ماجد خان جو عاصم تنہا […]

معروف اداکارطیارہ حادثے میں بیٹیوں سمیت جاں بحق،

لاس اینجلس(پی این آئی)معروف اداکارطیارہ حادثے میں بیٹیوں سمیت جاں بحق،معروف ہالی ووڈ اداکار کرسٹیان اولیور اپنی دو بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیان اولیور نے اپنی دو بیٹیوں کے ہمراہ ایک چھوٹے طیارے میں اڑان بھری […]