وجے سیتھوپتی اور کترینہ کیف ، نئی فلم کی ریلیز کےبعد حیران کن باتیں منظر عام پر آگئیں

ممبئی(پی این آئی)وجے سیتھوپتی اور کترینہ کیف ، نئی فلم کی ریلیز کے اگلے ہی دن حیران کن باتیں منظر عام پر آگئیں۔وجے سیتھوپتی اور کترینہ کیف کی فلم میری کرسمس کی ریلیز کے اگلے ہی دن کئی اہم باتیں سامنے آگئیں۔فلم میری کرسمس کی […]

فلم اناپورانی کو نیٹ فلکس سے کیوں ہٹایا گیا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت میں ہندو قوم پرست تنظیموں کی جانب سے شدید احتجاج کے باعث نیٹ فلکس نے تامل فلم ’اناپورانی دا گوڈیس آف فوڈ‘ پلیٹ فارم سے ہٹا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل فلم اناپورانی گزشتہ سال 28 دسمبر کو […]

آگر آپ سُر میں گانا چاہتے ہیں تو پہلےآپکو کیا کرنا ہوگا؟آئمہ بیگ نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے سُر میں گانا گانے کی عجیب و غریب اور نئی منطق پیش کر دی۔ آئٹم نمبر، ڈھولا اور یاریاں جیسے گانوں سے شہرت پانے والی آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر گول گپے کھانے کی ویڈیو […]

ایمن اور منال خان کے گھر خوشیوں  کا سماں، ہر طرف سے مبارکبادیں وصول

کراچی(پی این آئی)ایمن اور منال خان کے گھر خوشیوں کا سماں، ہر طرف سے مبارکبادیں وصول۔۔۔۔پاکستانی اداکارائیں اور جڑواں بہنیں ایمن خان اور منال خان کے بھائی معاذ خان گزشتہ روز سوشل میڈیا انفلوئنسر صبا رحمٰن کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے جس کی تصاویر […]

ملک کے مشہورومعروف سینئر اداکار انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے سینئر اداکار خالد بٹ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اداکار خالد بٹ کا انتقال جمعرات کو لاہور میں ہوا، وہ گردے اور جگر کی بیماریوں سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کا شکار تھے۔وہ ان دنوں جیو […]

2023 میں یوٹیوب پر صارفین نے سب سے زیادہ کونسی ویڈیوزدیکھی؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)2023 میں پاکستانیوں نے دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب پر کونسی ویڈیوز کو دیکھنا پسند کیا؟ اس حوالے سے یوٹیوب کی جانب سے فہرست جاری کی گئی ہے۔اس فہرست میں بتایا گیا ہے کہ 2023 کے دوران پاکستان […]

معروف بھارتی کلاسیکل گلوکار چل بسے

ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارت کے معروف کلاسیکل گلوکار اور موسیقار استاد راشد علی خان کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق استاد راشد علی خان کینسر کی طویل جنگ لڑنے کے بعد منگل کو زندگی کی بازی ہار گئے، ان […]

معروف اداکارہ یمنی زیدی کو مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا، شدید تنقید کا سامنا،

کراچی(پی این آئی) معروف اداکارہ یمنی زیدی کو مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا، شدید تنقید کا سامنا،معروف اداکارہ یمنی زیدی کو نوجوانوں کی طرف چوم پر ٹی شرٹس پھینکنا مہنگا پڑ گیا۔ اپنی آنے والی فلم نایاب کی ریلیز کے حوالے سے یمنی زیدی […]

پاکستانی معروف ڈائریکٹر نے اسلام قبول کر لیا

کراچی (پی این آئی) پاکستانی معروف فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کے گانے کے ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کر لیا۔ پاکستانی معروف ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اپنے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے عمرہ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہےسوشل میڈیا پر گردش […]

شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کو بڑا سرپرائز دیدیا

ممبئی( پی این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کیلئے پچھلا برس کامیابیوں اور کامرانیوں کا برس رہا اور ان کی تین فلمیں پٹھان، جوان اور ڈنکی نے باکس آفس پر بہترین بزنس کیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار اب ایک منفرد کردار […]

پاکستانی ادارکارہ جس سے بات کرنے کیلئے ارطغرل کال کرتے رہے مگر انہوں نے لفٹ نہ کروائی، دلچسپ انکشاف

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو اور معروف ترک اداکار انگین آلتان نے انہیں ویڈیو کال کی لیکن وہ مصروفیت کے باعث اٹھا نہیں پائیں۔ اداکارہ انوشے اشرف حال ہی […]