کراچی(پی این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ نے دوسری شادی کا اعلان کر دیا۔۔۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ برس بعد دوسری شادی کرلی، جس کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔لیجنڈری اداکارہ راحیلہ المعروف دیبا کی صاحبزادی […]
