مندر کی زمین پر دکانیں تعمیر کرنے کا معاملہ، عدالت عالیہ نے تعمیر فوری روکنے کا حکم دے دیا

سکھر(آئی این پی)گمبٹ میں مندر کی زمین پر دکانیں تعمیر کرنے کا معاملہ،عدالت عالیہ نے تعمیر فوری روکنے کا حکم دے دیا،دی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو طلب کرلیا،سماعت 23 فروری تک ملتوی تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے خیرپور ضلع […]

کریک ڈاؤن شروع، 39 کلو منشیات، کروڑوں مالیت کا اسمگل شدہ چھالیہ، گٹکا ماوا اور چونا برآمد

کراچی(آئی این پی)سندھ پولیس کی کارروائی، 9 کلوگرام ہیروئن اور 30 کلوگرام چرس، کروڑوں مالیت کی ٹنوں وزنی اسمگل شدہ چھالیہ، گٹکا ماوا کی تیاری میں استعمال یونے والی انڈین پتی اور چونا بھی برآمد کرلیاگیا،ضلع کیماڑی پولیس کا خفیہ اطلاع پر کراچی کے علاقے […]

تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، مشترکہ ٹیم میں کون کون سے ادارے شامل ہوں گے؟

کراچی(آئی این پی)انٹر ایجنسی ٹاسک فورس (آئی اے ٹی ایف) نے تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنے والوں کے خلاف اس کی تمام ایجنسیوں پر مشتمل ایک جامع ٹیم تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے ہیڈ آفس میں منعقدہ […]

جامعہ کراچی، بی کام پرائیوٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع، نئی تاریخ کیا ہے؟

کراچی(آئی این پی)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام پرائیوٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 25 فروری 2022 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔بی کام سال اول(فیل ہونے والے) اور بی کام سال دوئم کے طلبہ اپنے […]

عدالت نے پیپلزپارٹی ایم این اے رمیش لال اور اس کے بھائی کو بڑی رعایت دے دی

سکھر(آئی این پی)سکھر کی نیب عدالت کی جانب سے پیپلزپارٹی ایم این اے رمیش لال اور اس کے بھائی کی ضمانت میں ڈیڑھ ماہ کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق سکھرکی احتساب عدالت کے جج فرید انورقاضی نے پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن قومی […]

لانگ مارچ 27 فروری کو کراچی سے شروع ہو کر 10 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گا، دھرنا ہو گا یا نہیں؟ خورشید شاہ نے حکمت عملی کا اعلان کر دیا

سکھر(آئی این پی)پیپلزپارٹی رہنما ء سیدخورشید احمد شاہ نے کہا کہ لانگ مارچ 27فروری کو کراچی سے شروع ہوگا،دس مارچ کو اسلام آباد پہنچے گا،دھرنے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا یہ فیصلہ بلاول بھٹو زرادی یا پارٹی کرے گی،لانگ مارچ کے لاہور پہنچنے سے قبل […]

پی ایس پی کے رہنما نے فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کرلی

کراچی(آئی این پی)پی ایس پی کے رہنما اور جمیشد ٹاؤن کے سابق نائب ناظم ضیا الدین جمال نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم سے ملاقات کرکے فنکشنل لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر فیصل بلوچ بھی موجود […]

عام بخار اور نزلہ زکام کی ادویات کی قلت اور بحران کوتشویشناک قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)سماجی رہنما و ماہر تعلیم حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے شہری موسمی وائرل بخار اور دیگر بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں، عام بخار کی ادویات کی قلت اور بحران تشویش ناک ہے، دوا ساز کمپنیوں اور […]

ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں کے مالکان خبردار، ٹوکن ٹیکس کی وصولی کی روڈ چیکنگ مہم آج سے شروع ہوگی

کراچی(آئی این پی)صوبے بھر میں ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں سے ٹیکس وصولی کی روڈ چیکنگ مہم کل سے شروع ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ روڈ چیکنگ مہم 7 فروری سے 18 فروری تک جاری رہے گی۔ مہم کا مقصد ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں سے ٹیکس […]

پولیس کو نامعلوم چوروں کا کھلا چیلنج، ایک ہی دن میں کار سمیت چار موٹر سائیکلیں چوری

سکھر(آئی این پی) سکھر پولیس کو نامعلوم چوروں کا کھلا چیلنج،ایک ہی دن میں کار سمیت چار موٹر سائیکلیں چوری،شہریوں میں خوف کی فضاء،سکھر پولیس کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی،سماجی حلقوں کا بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سکھر میں تعینات […]