کینسر کے مریض بچے کی خواہش پوری کر دی گئی، ایک دن کے لیے کیا بنا دیا؟

چکوال(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر چکوال قر العین ملک نے کینسر کے مریض بچے کی خواہش پوری کردی۔قر العین ملک نے کینسر کے مریض بچے محمد ضحاک کو اعزازی طور پر ڈپٹی کمشنر کی کرسی پر بٹھادیا۔اس موقع پر مریض بچے کے والدین نے بتایا کہ […]

شیخوپورہ ،تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو کر رکشے پر چڑھ گیا، جانی نقصان ہو گیا

شیخوپورہ (آئی این پی)تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو مسافر رکشے پر چڑھ گیا جس میں رکشے پر خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق سرگودھا روڈ پر واقع […]

پاکپتن میں ن لیگ کو جھٹکا، قصور سے بھی بڑا سیاسی نام پی ٹی آئی میں شامل

لاہور(آئی این پی)پاکپتن سے (ن)لیگ اور قصور سے ایک بڑا سیاسی نام تحریک انصاف کا حصہ بن گئے۔امپورٹڈ حکومت کی جانب سے دیوار سے لگانے کی سازش کے باوجود سیاسی رہنماوں کے تحریک انصاف پر اعتماد کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔چئیرمین تحریک انصاف عمران […]

کتنے سال عمر کے افراد کو 3 کلو میٹر کی حدود تک مفت سامان گھر پہنچایا جائے گا؟

لاہور( آئی این پی)پنجاب بھر کے ماڈل بازار پورا رمضان بغیر سبسڈی سرکاری نرخوں سے بھی کم قیمت پر اشیا ء فراہم کریں گے۔ماڈل بازاروں میں سہولت کائونٹرز پر خصوصی ریلیف پیکج متعارف کروایا گیاہے ۔سہولت پیکج پر اشیا ئے خوردونوش کو سرکاری نرخوں سے […]

برائلر گوشت کی قیمت میں کتنے روپے کلو کمی؟ فارمی انڈے مہنگے ہو گئے

لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت11روپے کمی سے531روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے354روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے228روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ […]

زمان پارک سے گرفتار 3 طالب علم ورثاء کے حوالے

لاہور( آئی این پی)لاہور پولیس نے زمان پارک سے گرفتار 3 طالب علموں کو ورثا ء کے حوالے کردیا۔پولیس نے کم عمری کے باعث طلباء کیخلاف کارروائی سے گریز کیا اور بچوں کو والدین کا سہارا بننے کی نصیحت کرتے ہوئے چھوڑ دیا۔ والدین نے […]

خانیوال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت نے 4 بچوں کے باپ کی جان لے لی، وجہ کیا بنی؟

خانیوال (آئی این پی)ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کی وجہ سے 4 بچوں کے باپ کی جان چلی گئی اسد نامی شخص کو سینے میں درد کی وجہ سے 12بجے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لائے تھے ورثاء کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر نے چیک کرنے کے […]

پنجاب اسمبلی کے انتخابات، کس حلقے سے کتنے امیدوار سامنے آئے؟

لاہور( آئی این پی)پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہو گیا ۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں 297 حلقوں میں 8 ہزار 422امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ، پنجاب میں مخصوص نشستوں پر 793امیدواروں نے کاغذات […]

پی ٹی آئی متحرک رہنما مسرت جمشید چیمہ کے لیے عمران خان کا انعام

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کی متحرک رہنما مسرت جمشید چیمہ کوپنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی ترجیحی فہرست میں دوسرے نمبر پر شامل رکھا ہے ۔ اپنے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میںاراکین کی مخصوص نشستوں کی […]

پولیس اور محکمہ فوڈ نے 2 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر 1390 تھیلے آٹا برآمد کر لیا

راولپنڈی(آئی این پی)پوٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ نے 2 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 1390 تھیلے آٹا برآمدکرلیا جب کہ 2 ڈرائیور گرفتارکر لئیے۔ واقعات کے مطابق پوٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کاروائیاں کرتے ہوئے آٹے سے لدی […]

ٹیکسلا پولیس نے جوئے کی محفل الٹ دی، 9 قمار باز دائو پر لگی رقم سمیت گرفتار، کون کون شامل؟

راولپنڈی(آئی این پی)ٹیکسلا پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے 9 قمار باز گرفتار کرلئیے جن سے دا پر لگی رقم 2 لاکھ 2 ہزار روپے، 9 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد کرلئیے گئیے۔ واقعات کے مطابق ایس ایچ اوٹیکسلا سرمدالیاس اورٹیم نے […]

close