ساہیوال‘ بیوہ عورت کی 12سالہ بیٹی کواس کی نند نے اغواء کرا دیا

ساہیوال(آئی این پی ) بیوہ عورت کی نند نے دیگر افرا د کے ساتھ ملکر 12سالہ اسکی بیٹی کو اغواء کرلیا‘ مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق اماتو کالونی کی رہائشی بیوہ عورت فرزانہ بی بی کی نند لبنیٰ ارشاد کے گھر دائود مسیح ‘‘شمیم بی […]

پنجاب حکومت نے درآمدی چینی کے حق میں مہم شروع کر دی، شہری درآمد شدہ چینی خریدیں اور بلیک مارکیٹنگ کا راستہ روکیں، حکومت پنجاب کی اپیل

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی طرف سے گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز خوش آئند ہے- دیر آید درست آید- سندھ نے اب ارادہ کر ہی لیا […]

نشے سے روکنے پر نشئی شو ہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بےہوشی کی حالت میں والدین کے گھر کے با ہر پھینک کر چلا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد نشے سے روکنے پر نشئی شو ہر کا بیوی پر بہیما نہ تشددبےہوشی کی حالت میں والدین کے گھر کے با ہر پھینک دیا تفصیل کے مطا بق غلام محمد آباد کے رہائشی نشہ کے عادی ملزم احمد نے […]

لال ٹماٹر مزید لا ل ہو گیا ریٹ250کلو تک جا پہنچا، غریب کا سستا پروٹین برائلر مرغی ٹرپل سینچری کراس کر گئی

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں لال ٹماٹر مزید لا ل ہو گیا ریٹ250کلو تک جا پہنچا ، غریب کا سستا پروٹین برائلر مرغی ٹرپل سینچری کراس کر گئی تفصیل کے مطا بق سبز مصالہ جات عام کی پہنچ سے دور ہو نے لگے […]

عثمان بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی، 4 ہزار ڈاکٹروں کو فائدہ ہو گا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارایڈہاک ڈاکٹروں کیلئے مسیحا بن گئے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر ایڈہاک ڈاکٹروں کو ملازمتوں میں بڑا ریلیف مل گیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس کیلئے توسیع کی منظوری دے دی ہے-وزیراعلیٰ عثمان […]

چینی بلیک میں فرو خت ہو نے لگی‘ قیمت 160روپے کلو تک پہنچ گئی ،عوام کی چیخیں نکل گئیں

چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں چینی بلیک میں فرو خت ہو نے لگی، چینی کی قیمت ملک کی بلند ترین سطح 160روپے کلو تک پہنچ گئی عوام کی چیخیں نکل گئی حکومت چینی ما فیا کو کنٹرول کر نے میں ناکام چینی بلیک میں فرو خت […]

مظفر گڑھ، نماز کا مذاق اڑانے والا نوجوان گرفتارکر لیا گیا، ہر مسلمان کی دل آزاری ہوئی، عثمان بزدار نے سخت کارروائی کا حکم دے دیا

مظفر گڑھ(آئی این پی)تھانہ شاہ جمال پولیس نے شعائر اسلامی کا مذاق اڑانے اور نماز جیسی عظیم عبادت کو بیہودہ رقص میں بدلنے کی ایکٹنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی،وزیراعلی کے حکم پر مظفر گڑھ […]

سنٹرل جیل فیصل آباد کا ہیڈ وارڈن رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

فیصل آباد (آئی این پی)سنٹرل جیل فیصل آباد کا ہیڈ وارڈن رشوت لیتے رنگے ہا تھوں گرفتار تفصیل کے مطا بق فیصل آباد سنٹرل جیل کا ہیڈ وارڈ جیل میں قیدی کو ریلیف دینے کے لیے کھڑ یا نوالہ کے رہا ئشی خادم حسین سے […]

لاہوریوں کو مضر صحت گوشت کھلانے کی ایک اور کوشش ناکام، مردہ اور بیمار مرغیاں لانیوالا سپلائر پکڑا گیا، 760کلوبیمار، مردہ مرغیاں برآمد

لاہور(آئی این پی)لاہوریوں کو مضر صحت گوشت کھلانے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈاتھارٹی کی میٹ سیفٹی ٹیم نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں علی الصبح ٹولنٹن مارکیٹ میں بڑی کارروائی کی۔چیکنگ کے دوران مردہ، لاغر اور […]

نوکریاں ہی نوکریاں، وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک لاکھ خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں ایک لاکھ خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی۔جمعرات کوترجمان وزیراعلیٰ پنجاب حسان خاور نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ بھرتیوں کا عمل میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر ہوگا، اسکولز اور […]

لاہور میں ایک اور آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل کردیاگیا ، چوہنگ میں موٹرسائیکل درخت سے ٹکرا نے سے طالبہ جاں بحق

رائے ونڈ(آئی این پی)لاہور میں ایک اور آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل، مظفر گڑھ کا رہائشی ٹیکسی ڈرائیور کی لاش چوہنگ کے علاقہ میں گاڑی سے برآمد،چوہنگ میں موٹرسائیکل درخت سے ٹکرا نے سے طالبہ جاں بحق والدہ زخمی ہسپتال منتقل، لاہور میں ٹیکسی ڈرائیور […]

close