لاہور میں شہری مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے، 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد

لاہور (آئی این پی) لاہور میں شہری مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے، پولیس ناکے پر 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد کر لیا گیا ۔ترجمان پولیس کے مطابق مجاہد سکواڈ نا کہ نیو راوی پر شادی ہال کے لئے مردہ جانور کا گوشت […]

جعلی سرکاری افسر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

لاہور (آئی این پی) جعلی سرکاری افسر پولیس کے ہتھے چڑھ گیاجس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔کاہنہ پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ خود کو حساس ادارے کا سرکاری افسر ظاہر کرنے والے ملزم شہزاد کو گرفتار کیا ۔ چیکنگ کے دوران ملزم […]

لاہورسے بھی عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے کے لیے تیار بھکاریوں کا گروپ گرفتار

لاہور(آئی این پی)عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے کے لیے تیار بھکاریوں کے گروپ کو گرفتار کرلیا گیا،اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے ایک کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب جانے والے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا […]

فیصل آبادکچہری میں خاتون کی وکیل پر فائرنگ، وکیل کے گارڈ نے خاتون کو ہلاک کر دیا

فیصل آباد (پی این آئی) فیصل آباد کی ضلع کچہری میں خاتون نے وکیل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وکیل اور کلرک زخمی ہو گئےہیں۔۔۔ پولیس کے مطابق وکیل کے گارڈ نے جوابی فائرنگ کر کے خاتون کو ہلاک کر دیا۔۔۔پولیس نے […]

چکوال، 5 کلو منشیات مقدمہ کے ملزم کو بری کیوں کر دیا گیا؟

چکوال(آئی این پی)پانچ کلو منشیات مقدمہ کا ملزم ماڈل کورٹ سے بری کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی چکوال پولیس نے سید ظفر ولد سید رحمان ساکن ڈھیری باڈنڈہ تحصیل لاہور ضلع صوابی کو خیبر پختونخواہ سے لاہور منشیات سگمل کرنے کی کوشش کو مخبر کی […]

چوری شدہ گیس پر چلنے والی دو فیکٹریاں پکڑی گئیں

لاہور(آئی این پی )سوئی ناردرن نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ گیس پر چلنے والی دوفیکٹریاں پکڑ لیں ۔سوئی ناردرن حکام کے مطابق لاہور میں فیروز پور روڈ پر واقع شاداب کالونی میں دونوں فیکٹریاں گھریلو گیس کنکشن سے چوری شدہ گیس پر […]

سنگدل باپ نے 3 کمسن بیٹیاں اور ایک بیٹا نہر میں پھینک دیا

لاہور (پی این آئی) نواحی علاقے کاہنہ میں سنگدل باپ نے مبینہ طور پر اپنے 4 بچوں کو نہر میں پھینک دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے بچوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔۔۔۔پنجاب پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز گاؤں پنجو کے […]

ایرانی آئل سمگلرز کیخلاف کریک ڈائون کے احکامات جاری کردیئے گئے

ڈیرہ غازی خان (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایرانی آئل کے سمگلروں کے خلاف سخت کریک ڈان کے احکامات جاری کر دیئے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری […]

لاہور میں موٹر سائیکل مکینک گردوں کی پیوند کاری کے آپریشن کرتا رہا

لاہور (پی این آئی) گردوں کی غیر قانونی پیوند گرفتار گردہ فروش گینگ سے متعلق مزید انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔۔۔۔جن کے مطابق نوید نامی موٹر سائیکل مکینک ڈاکٹر کی عدم موجودگی میں گردے تبدیل کرنے کے آپریشن کرتا رہا۔۔۔۔پنجاب پولیس کے حکام کے مطابق […]

750 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( آئی این پی) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اکتوبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں […]

ڈھابے پر کھانا کھانے سے مزدوروں سمیت 27 افراد کی حالت غیر

بورے والا(آئی این پی)ڈھابے پر زہریلا کھانا کھانے سے مزدوروں سمیت 27 افراد کی حالت غیر ہوگئی،متعدد افراد بے ہوش،ریسکیو ٹیموں نے متاثرہ افراد کو بورے والا اور گگومنڈی کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا،ڈھابے کا مالک اور عملہ تالے لگا کر فرار،پولیس نے موقع پر […]

close