انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈریسرچ پنجاب یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کا انعقاد

لاہور(آئی این پی)انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈریسرچ پنجاب یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کا انعقادکیا گیا۔کانووکیشن میں وائس چانسلرپروفیسرنیازاحمدنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔کانووکیشن میں ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹرعابدحسین، ڈائریکٹر ادارہ تعلیم و تحقیق ڈاکٹر رفاقت علی اکبر، اساتذہ اور تعلیم مکمل کرنے والے طلباء و […]

رائیونڈ، سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مر حلہ اختتام پذیر

رائیونڈ( آئی ان پی)سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مر حلہ حضرت مولانا ابراحیم دیولہ دامت برکاتہم کی رقت آمیز دعا کے ساتھ ا اختتام پذیر ہوگیا، نماز فجر کے بعد حضرت مولانا خورشید دامت برکاتہم نے رشدو حدایت کے بیان میں فرمایا کہ اللہ […]

اٹک، قماربازی کے اڈے پر چھاپہ، 7 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار

اٹک (آئی این پی) قماربازی کے اڈے پر چھاپہ، 7 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح جنگ پولیس نے قماربازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصرو ف شہروز علی، محمد عثمان، شہزاد احمد، محمد حاشر، عمار حسن، وحید […]

ہارون آباد، نجی کاٹن فیکٹری میں پڑی کپاس کو آگ لگ گئی، کپاس جل کر خاکستر

ہارون آباد (آئی این پی)نجی کاٹن فیکٹری میں پڑی کپاس کی گانٹھوں کو آگ لگ گئی، جس باعث لاکھوں مالیت کی کپاس جل گئی ریسکیو1122کے فوکل پرسن لیاقت سکھیرا اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور آگ پرقابو پا لیا جبکہ دوسرے واقعے […]

بورے والا، کھاد کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی، 10 ہزار بوری کھاد برآمد کرلی

بورے والا(آئی این پی)اسسٹنٹ کمشنر کی کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کاروائی،بی ٹی ایم ملز کے گوداموں پر چھاپہ مار ذخیرہ شدہ 10 ہزار بوری کھاد برآمد کرلی،گودام سیل،مقدمہ درج کرلیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر بورے والا محمد یوسف چھینہ نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن […]

محکمہ زکوٰۃ وعشر کے فیلڈ کلرکس کی قلم چھوڑ ہڑتال، نعرے بازی کی، مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

حافظ آباد(آئی این پی)محکمہ زکوٰۃ وعشر کے فیلڈ کلرکس نے قلم چھوڑ ہڑتال کرکے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس دوران فیلڈ کلرکوں نے نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا کہ قلیل اجرت پر انکے لئے اپنے گھروں کا چولہا جلانا محال ہوچکا ہے۔ […]

چکوال‘قصبہ نیلہ واہن میں 3نوجوان ڈوب کر جاں بحق ، ایک کی جان بچالی گئی

چکوال(آئی این پی)علاقہ ونہار کے قصبہ نیلہ واہن میں تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ چوتھے نوجوان کو ریسکیو1122نے تشویشناک حالت میں نکال لیا۔لاہور کے چار جوان تفریح کی غرض سے نیلا واہن کی جھیل پرپہنچے جن میں کاشف ولد عاصف لاہور عمر37سال، […]

سردی کی شدت میں اضافہ، لنڈا بازار کی رونقیں بحال ، سیکنڈ ہینڈ کپڑے بھی غریب عو ام کی پہنچ سے دور ہو گئے

چنیوٹ(آئی این پی) سردی کی شدت میں اضافہ لنڈا بازار کی رونقیں بحال سیکنڈ ہینڈ کپڑے بھی غریب عو ام کی پہنچ سے دورتفصیل کے مطا بق شہر اور گرد نوا ح میں موسم سرما نے اپنی آمد کا بگل بجا دیا شردی کی شدت […]

وزیراعظم عمران خان25دسمبر کو راولپنڈی رنگ روڈ کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (آئی این پی) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے چیئرمین طارق محمود مرتضیٰ نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری کو راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے بارے میں ایک بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ […]

فیصل آباد ،خراب میٹروں سے لا کھوں روپے کی بجلی چوری کا انکشاف، ٹیکسٹا ئل سٹی میں 22ہزار سے زائد بجلی کے میٹر خراب

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد خراب میٹروں سے لا کھوں روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ٹیکسٹا ئل سٹی میں 22ہزار سے زائد بجلی کے میٹر خراب تفصیل کے مطا بق پاکستان کے تیسرے بڑے شہر میں فیسکوکے 22ہزار میٹر خراب بجلی کے خراب […]

پنجاب، ٹیچنگ اسپتالوں میں او پی ڈی ٹائم بڑھا دیے گئے، شعبہ بیرونی مریضاں صبح8بجے سے شام 4بجے تک کھلا رہیگا

فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب میں ٹیچنگ اسپتالوں میں او پی ڈی کے ٹائم بڑھا دیے گئے شعہ بیرونی مریضاں صبح8بجے سے شام 4بجے تک کھلا رہیگامحکمہ سپیشلائز ہلتھ کیئر نے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا تفصیل کے مطا بق پنجاب حکومت کا صو بہ […]

close