دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا کونسا شہر سرِفہرست ؟

کراچی (پی این آئی) لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا۔

ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار خطرناک درجے تک مضر صحت ریکارڈ کیا گیا ہے۔ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا اے کیو آئی 252 ریکارڈ کیا گیا جو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سب سے زیادہ ہے۔اس کے علاوہ کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہے جس کا ائیرکوالٹی انڈیکس 173ریکارڈ ہوا ہے۔

close