فیصل آباد، شادی کی تقریب میں ڈاکوئوں کی فائرنگ، دلہا قتل اور اسکے دو بھائی زخمی

فیصل آباد (آئی این پی)شادی کی تقریب میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر مسلح ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے دلہا کو قتل اور اسکے دو بھائیوں کو زخمی کردیا۔ ترجمان شہزاد جاوید کے مطابق تھانہ ستیانہ کے علاقہ 39 گ ب میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت […]

سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کا سرغنہ، “فاروق عرف فاروقی” ساتھیوں سمیت گرفتار

فیصل آباد (آئی این پی) سی پی او فیصل آبادکیپٹن (ر)محمد علی ضیاء کی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ نے پولیس ملازمان کے ہمراہ مختلف جگہوں پر چھاپہ مار کر03ڈاکو ؤں کوگرفتار کر لیا۔ملزمان سرکل کھرڑیانوالہ،سرکل جڑانوالہ اورسرکل صدر کے گردونواح میں سٹریٹ […]

فیصل آباد،ڈاکوئوں کا مسلح گروہ لاکھوں کا مال ٹی سی ایس کے ڈلیوری بوائے سے چھین کر فرار

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آبادڈاکوئوں کے مسلح گروہ نے تین گھروں سے لاکھوں کا مال وزر اور ٹی سی ایس کے ڈلیوری بوائے سے پارسل چھین کر فرار ہو گئے، پولیس ناکہ بندیوں کے باوجود سماج دشمن عناصر کو پکڑنے میں کامیاب نہ ہو […]

فیصل آباد،مشتعل ملزمان نے کمپیوٹر اکیڈمی کی مالکہ سے بھتے کا مطالبہ کر دیا

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد مشتعل ملزمان کا کمپیوٹر اکیڈمی کی مالکہ سے بھتہ کا مطالبہ‘ رقم نہ دینے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں، منصورآباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان علی ندیم‘ صفدر علی وغیرہ کی تلاش شروع کر دی‘ 77 رب […]

بینک لاکر سے ایک کروڑ مالیت کے زیورات نکلوا کر فرار

فیصل آباد (آئی این پی)غلام محمد آباد میں بھائی نے بھائی کے بینک کے لاکرمیں رکھے بھائی کے ایک کروڑ مالیت کے زیورات نکلوا کر فرار ہوگیا، پولیس نے امانت میں خیانت میں کا مظاہرہ کرنے پرملزم بھائی جاوید اقبال کیخلاف مقدمہ درج کر لیا‘ […]

فیصل آباد، چور دکان کے شٹر توڑ کر 8 لاکھ سے زائد مالیت کا سامان لوڈ کر کے فرار

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد کار سوار چوروں کا گروہ نشاط آباد میں بھی دکان کے شٹر توڑ کر 8لاکھ سے زائد مالیت کا سامان کار میں لوڈ کر کے فرار ہو گیا، پولیس شہر بھر میں سرگرم کار سوار چوروں کو پکڑنے میں […]

فیصل آباد، لیڈی ڈاکٹر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد مدینہ ٹائون پولیس نے چیئرمین فیصل ہسپتال کی اہلیہ لیڈی ڈاکٹر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔تفصیل کے مطابق عبدالرزاق نے تھانہ مدینہ ٹائون پولیس کو […]

فیصل آباد، بھتہ نہ دینے پر مسلح افراد کی تاجر پر فائرنگ

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد نشاط آباد کے علاقہ 100ج ب میں بھتہ کی رقم نہ دینے پر مسلح افراد نے تاجرپرفائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلا دیا متاثرہ تاجرکی درخواست پر پولیس نے بھتہ مانگنے اورسنگین نتائج کی دھمکیاں دینے سمیت مخلتف دفعات کے […]

فیصل آباد، ملزمان گاڑی خریدنے کا جھانسہ دےکر 93لاکھ کی رقم لیکر رفوچکر

فیصل آباد (آئی این پی)چالاک ملزمان نے گاڑی خریدنے کا جھانسہ دیکر شہری سے 93لاکھ کی رقم لیکر رفوچکر ہو گیا، بدلے میں چیک دیا جو کہ بنک سے کیش نہ ہو سکا، تھانہ ماموں کانجن پولیس نے جعلی چیک دینے کے الزام میں ملزم […]

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے طالب علم کو اغواء کر لیاگیا

فیصل آباد (آئی این پی)نامعلوم ملزمان نے فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے طالب علم کو اغواء کر لیا‘ تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد امین نے پولیس رپورٹ […]

سانحہ 9 مئی کے 224 ملزمان کا چالان جمع کروا دیا گیا، کون کون شامل؟

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے 224 ملزمان کا چالان جمع کروا دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق حساس ادارے پر حملہ کرنیوالے 115، غلام محمدآباد میں پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنیوالے 35، سابق وفاقی وزیرداخلہ […]