پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شارجہ سے اسلام آباد پہنچنے پر گرفتار

فیصل آباد(آئی این پی)سابق رکن پنجاب اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف فیصل خان نیازی کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف فیصل خان نیازی کو شارجہ سے فیصل آباد پہنچنے پر گرفتار کیا گیا، ایئرپورٹ سکیورٹی کے مطابق فیصل خان نیازی کو ایمگریشن کے دوران نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ پر آنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا،یاد رہے کہ فیصل خان نیازی خانیوال پی پی 209سے ایم پی اے رہے جبکہ اب پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کیلیے امیدوار ہیں۔

close