ڈینگی کے باعث نوجوان جاں بحق

دکی (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے دکی میں ڈینگی کے باعث نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دکی کا رہائشی ن وجوان عبدالمالک کو 4دن قبل ناک سے خون بہنے اور طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال پہنچایا گیا اور بعد ازاں اسے […]

جے یو آئی کارکنان 17نومبر کو کوئٹہ میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں، پارٹی قیادت کی ہدایت

کو ئٹہ (آئی این پی)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے جمعیت علما اسلام کے عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 17نومبر کو کوئٹہ میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں بھرپور […]

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی پہلے اسٹاپ میں پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جگہ کو […]

وزیراعظم عمران خان25دسمبر کو راولپنڈی رنگ روڈ کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (آئی این پی) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے چیئرمین طارق محمود مرتضیٰ نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری کو راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے بارے میں ایک بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ […]

جعلی موبل آئل کو مشہور و معروف برانڈ کی پیکنگ، پیک کرنے پر2 افراد گرفتار‘گودام کو سیل کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)ضلعی انتظامیہ پشاور نے کارروائی کر تے ہوئے شعبہ بازار میں جعلی موبل آئل کو مشہور و معروف برانڈ کی پیکنگ میں پیک کرنے پردو افراد کو گرفتار کر تے ہوئے گودام کو سیل کر دیا جبکہ ایک سوزوکی پک اپ میں […]

خیبرپختونخوا، بلدیاتی انتخابات کا پہلہ مرحلہ، اپیلٹ ٹربیونلز تشکیل، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں اپیلٹ ٹربیونلز تشکیل دے دیئے، جس کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے 18 اضلاع میں […]

ناظم جوکھیوقتل کیس میں نامزد ایم این اے جام عبدالکریم کی عبوری ضمانت بلوچستان ہائیکورٹ نےمنظورکرلی

کوئٹہ(آئی این پی) ناظم جوکھیوقتل کیس میں نامزد کراچی کے ایم این اے جام عبدالکریم نے بلوچستان ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت کرالی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ میں ناظم جوکھیوقتل کیس میں نامزد ملزم ایم این اے جام عبدالکریم کی عبوری ضمانت کی درخواست […]

250مکانات کو مسمار کرنے کیلئے مکینوں کو نوٹس جاری، مکین سڑکوں پر نکل آئے

کراچی (آئی این پی) کے ایم سی کی جانب سے 250لیز مکانات کے خالی کرانے کے نوٹس پر مکین سڑکوں پر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق کے ایم سی کی انسداد تجاوزات سیل کی جانب سے ڈھائی سو مکانات کو خالی کرنے کا نوٹس بھیجا گیا […]

مالی، چوکیدار اور ڈرائیور کا جعلی ویکسینیشن میں ملوث ہونے کا انکشاف

سکھر (آئی این پی) مالی، چوکیدار اور ڈرائیور کا جعلی ویکسی نیشن میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا، ایف آئی اے سائبرکرائم نے کورونا کی جعلی انٹریاں کرنیوالے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مالی، چوکیدار اور ڈرائیور بھی جعلی ویکسی نیشن میں ملوث […]

مہنگائی کے ”سیلابی ریلے“ میں سب ہی ہاتھ دھونے لگے، ٹرانسپورٹرز کی بھی من مانی، بسوں کے کرایے بڑھا دیے

کراچی(آئی این پی) مہنگائی کے ”سیلابی ریلے“ میں سب ہی ہاتھ دھونے لگے۔ٹرانسپورٹرز نے بھی من مانی شروع کرکے سندھ حکومت کی رٹ چیلنج کردی،پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں ازخود اضافہ کردیا،بسوں کے مسافروں اور کنڈیکٹرز میں جھگڑے ہونے لگے،خواتین مسافروں کا زائد کرایہ نہ […]

close