لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کا دو روزہ راہداری ریمانڈ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پراسکیوشن سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے انسانی اسمگلنگ اور افغانوں کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کے لئے بلوچستان اور خیبرپختونخواکے سرحدی علاقوں میں 10چوکیاں قائم کر دیں،حکام کے مطابق ایف آئی اے کی تمام چوکیوں کی حدود کا تعین […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی باجوڑ، دیر اور نوشہرہ میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشت گردوں سے مذاکرات ورہائی کے فیصلے کے پیچھے کون لوگ تھے، تحقیقات ہونی چاہیے ۔اسلام آباد میں نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول […]
اسلام آباد (آئی این پی)سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ الیکشن کمشنر سندھ تعینات کردیئے گئے۔اسی طرح الیکشن کمشنر […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مچھر کالونی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے تھے جو بعد […]
حیدرآباد(آئی این پی)حیدرآباد میں استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)سندھ کے جنرل سیکرٹری علی جونیجو نے سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادرمگسی سے ملاقات کی ،ملاقات کے بعد علی جونیجو نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی میں جلد بڑی شمولیتیں ہونے جارہی ہیں۔ رپورٹس […]
گوادر(آئی این پی)گوادر کے ساحلی علاقے جیونی میں پیٹرول ڈپو میں آگ لگ گئی جس نے مزید دو ڈیپو وار چھ گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیاجبکہ دو مزدور بھی جھلس کر زخمی ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق گوادر جیونی کے کاروباری مرکز کنٹانی ہور […]
اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت میں طبی آلات اور ادویات کی غیر قانونی خریداری کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔اس معاملے پر نیب نے سابق وزیر صحت خیبر پختونخوا شہرام خان ترکئی کو 18 دسمبر کو طلب کرلیا۔ […]
پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے ملاکنڈ لیویز پولیس میں ضم کرنیکا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت پر چھوڑ دیا،نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملاکنڈ لیویز سے متعلق بریفنگ دی گئی،ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ […]
کراچی (آئی این پی ) کراچی کی مقامی عدالت نے مسیحی نوجوان کو دوسری شادی پر سزا سنادی۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے جوشوا الیاس کو پاکستان کرسچن میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر 9 سال قید اور 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا […]