عوام کو خوشحالی دینے کے لیے نئےشفاف الیکشن کی ضرورت ہے ،بلال اظہر کیانی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) اس وقت ملک کی معیشت بدحالی کا شکار ہے جبکہ اس حکومت نے آتے ہی ملک کی معیشت کو ہینڈ بریک لگائی جس سے حکومت کے پہلے ہی سال جی ڈی پی 5.8سے 1.9فیصد ہوگیا جس کیوجہ سے ملک میں بیروزگاری جبکہ […]

خواجہ جاوید اقبال کا انتقال،جہلم ایک مثالی سماجی کارکن ،ہمدرد سے محروم ہوگیا

جہلم(طارق مجیدکھوکھر) خواجہ جاوید اقبال کے انتقال سے جہلم شہر ایک مثالی سماجی کارکن اور ہمدرد انسان سے محروم ہوگیا مرحوم نے ساری زندگی انسانیت کی بھلائی اور مجبور افراد کی مدد کرتے ہوئے گزاری، ان خیالات کا اظہار امجد بٹ،طارق مجید کھوکھر،نعیم احمد بھٹی […]

جہلم کے تمام پٹرول پمپوں سے پٹرول کی دستیابی میں کوئی رکاوٹ نہیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈی او آئی پی ڈبلیو ایم حامد بھٹی کے ہمراہ جہلم کینٹ فلنگ سٹیشن، النور فلنگ سٹیشن، سپیڈ وے فلنگ سٹیشن، السعید فلنگ سٹیشن، ہائی وے فلنگ سٹیشن، منگلا بائی پاس فلنگ سٹیشن اور دیگر […]

چترال، خیر آباد میں موٹرسائیکل، غواگئے اور ٹورڈی کے درمیان تصادم

چترال (پی این آئی) ریسکیو1122چترال کے مطابق دروش کے مقام خیر آباد میں موٹرسائیکل، غواگئے اور ٹورڈی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چترال کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی، حادثے […]

ڈی ایچ ، ای پی آئی ملازمین کو قانونی سہولتیں دینے سے انکاری ہیں ای پی آئی ایمپلائز یونین بلوچستان پنجگور کی پریس کانفرنس

پنجگور (پی این آئی ) ای پی آئی ایمپلائز یونین بلوچستان پنجگور کے چیئرمین محمد اعظم، عبدالمجید، حفیظ الرحمان، عبدالقدیر، الطاف ،سیدی کریم اور صابر علی نے پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایچ او پنجگور ای پی آئی ملازمین کے ساتھ […]

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار جاں بحق

پنجگور( پی این آئی ) پنجگور کے علاقے جامع مسجد روڈ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار جاں بحق، پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکاں جامع مسجد روڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار […]

پنجگورسول ہسپتال کی حالت زار، لان میں چکا چوند روشنیاں، ایمرجنسی میں ٹارچ کا استعمال

پنجگور (حضور بخش ) پنجگور کے عوامی حلقوں نےسول اسپتال پنجگور کی حالت زار کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ سول ہسپتال کی ایمرجنسی میں سہولتوں کا نہ ہونا کسی المیہ سے کم نہیں ہے مغرب کے بعد جب بجلی چلی جاتی ہے […]

ڈی پی او جہلم کا تھانہ ڈومیلی کا دورہ،زیر تفتیش مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایات

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے تھانہ ڈومیلی،پکٹ مغلاں آباد اور پکٹ پڑی درویزاں کا دورہ کیا انہوں نے دورے کے دوران تھانہ پکٹس پر تعینات افسران و ملازمین کی حاضری چیک کرنے کے ساتھ ساتھ تھانہ ڈومیلی کا ریکارڈ […]

جی ٹی روڈ پر لگی لائٹس کا نظام بحال کروا دیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) چیف آفیسر بلدیہ دینہ الفت شہزاد نے جی ٹی روڈ پر لگی ہوئی لائٹس کا نظام بحال کروا دیا ،تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر لائٹس خراب ہونے کیوجہ سے بہت سے مسائل تھے اور عوام کو مشکلات تھیں جس پر […]

وانا میں احمد زائی وزیر کی 9 اقوام کا جرگہ، 4 نکات پر مفاہمت طے پا گئی

وانا( قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا میں گذشتہ دنوں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما ایاز خان وزیر کے خطاب میں پیش کیے گئےمطالبات پر انتظامیہ نے عمل درآمد کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔ اتوار کے روز وانا سب ڈویژن میں 9 اقوام […]

ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق 13 زخمی ہو گئے، ریسکیو ذرائع

پنجگور( پی این آئی): پنجگور ٹریفک حادثات میں ایک شخص جانبحق 13 زخمی رسیکیو ذرائع کے مطابق رخشان ندی کے قریب کار گاڑی الٹنے سے یاسر بلوچ نامی شخص جاں بحق جبکہ سی پیک روڈ پر نواز ہوٹل کے قریب خضدار سے تربت جانے والی […]

close