رحیم یارخان(آئی این پی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو 35 سال قید کی سزا سنا دی۔رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے عمر نامی دہشتگرد کو حساس اداروں نے مئی 2023 میں گرفتار کیا تھا اور […]
کراچی (پی این آئی) خاتون پر تیزاب پھینکنے کے مقدمے میں سندھ ہائی کورٹ نے دو سزا یافتہ ملزمان میں سے ٹھوس شواہد پیش نہ کیے جانے پر ایک کو بری کر دیا ہے۔۔۔۔۔ خاتون پر تیزاب پھینکنے کے مقدمے میں سزاؤں کے خلاف ملزمان […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی زیرصدارت اسکول ایجوکیشن کا اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ سندھ کو وزیر تعلیم رعنا حسین اور سیکرٹری شیرین ناریجو نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کیلئے […]
پشاور(آئی این پی) جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، داخلوں کی کمی کی سب سے بڑی وجہ جامعات میں مستقل اسٹاف کی کمی ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، […]
منڈی بہائوالدین (آئی این پی)آشوب چشم کی وبا لاہور اور دیگر شہروں کے بعد منڈی بہائوالدین اور پشاور میں بھی پھیل گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق منڈی بہائوالدین اور پشاور میں بھی آشوب چشم کے سینکڑوں کیسز سامنے آگئے ہیں۔خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کے مطابق […]
اسلام آباد(آئی این پی) عدالت نے بیوی کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر شوہر کو سزائے موت سنادی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے کیس کی سماعت کی جس میں ملزم سکندر خان پر دو سال قبل اہلیہ کو قتل کرنے کا […]
کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے دما دم مست قلندر ہوگا، بعض باہر تو کچھ جیل میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو پہلے بھی امپائر کی ضرورت نہیں تھی اور نہ […]
کراچی(آئی این پی)نگران وزیراعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے صوبے میں تعلیمی بورڈز پر اجلاس طلب کر لیا۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق بورڈز میں کرپشن اور نااہلی عروج پر ہے، نگران وزیراعلی سندھ نے یونیورسٹی اینڈ بورڈز کے سیکرٹری سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ […]
گجرات(آئی این پی)چودھری ظہور الہی کی برسی پر چودھری شجاعت حسین کے گھر پر قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا۔چودھری ظہور الہی شہید کی بیالیسیوں برسی کے موقع پر چودھری ظہورالہی پیلس میں قرآن خوانی کرائی گئی، سالانہ برسی میں سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین […]
اسلام آباد(آئی این پی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا معیشت کی بحالی کے لیے کوششوں میں پاکستان کی مدد کرے گا۔نگران وزیر منصوبہ بندی و ترقی سمیع سعید سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کینٹ کے علاقے میں مسلح ڈاکوؤں نے ن لیگ کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا ہے۔۔۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق مسلح ڈاکو ربیعہ نصرت سے 50 ہزار روپے نقدی اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل فون […]