4.2 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ(پی این آئی) 4.2 شدت کا زلزلہ ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر زیر زمین تھی جبکہ زلزلے کا مرکز لورالائی سے 11 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔زلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

close