کوئٹہ میں بم دھماکا

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں بم دھماکا۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا ہےپولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے کے بعد زخمی دونوں افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

close