سی ٹی ٹی نے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد جہنم واصل کردیئے۔ سی ٹی ڈی کے جاری بیان کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں شاہ کس […]
شدید دھند کے باعث لاہور سے کراچی اور دیگر شہروں کو روانہ ہونے والی ٹرینوں کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ قراقرم کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کی بجائے 3 گھنٹے تاخیر سے شام 6 بجے لاہور سے روانہ ہوگی۔ کراچی ایکسپریس شام 6 بجے […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات منسوخ ہوگئی، مراد علی شاہ نے ملاقات سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی سندھ کے دورے پر ہیں اور اس دورے کے دوران ان کی صوبے کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ […]
کراچی: صوبائی وزیر تعلیم سندھ نے شہر بھر کے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سردی کی لہر میں اضافے کے پیشِ نظر اسکولوں کی آمد اور چھٹی کے اوقات میں ایک گھنٹے کی تبدیلی کی گئی ہے۔ […]
ضلع بھر میں 10 اور 11 جنوری 2026 کو کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کا کہنا ہے کہ بنوں سے میرانشاہ تک تمام مین شاہراہیں عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔ کل سے شروع ہونے والے انڈکشن پرچے ملتوی کر دیئے […]
لاہور میں سیکنڈ ہینڈ موبائل فونز کے خریدار ہوشیار ہوجائیں۔ پولیس موبائل ٹریکنگ یونٹ نے 7 سال کے دوران ٹریس ہونے والے موبائل فونز کا ریکارڈ مرتب کرلیا۔ ریکارڈ کے مطابق 2018 سے 2025 تک 35 ہزار سے زائد افراد چوری شدہ موبائل استعمال کرتے […]
کراچی میں کل سے 4 روز کے لیے پانی کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ڈبلیو ای ایس ایس آئی پی کے تحت اولڈ پپری مین پر بچھائی گئی نئی لائن کو موجودہ واٹر نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا کام […]
جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکو مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی کی […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی 9 جنوری سے 11 جنوری تک کراچی کے دورے پر رہیں گے، اس دوران وہ سندھ کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے اور پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کی قیادت خود کریں گے۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ کے ہمراہ صوبائی ارکان […]
گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کی جانب سے اعلان کردہ ہڑتال کے باعث سندھ بھر میں تمام نجی اسکول اور کالجز جمعہ 9 جنوری کو بند رہیں گے۔ الائنس کے رہنماؤں نے یہ اعلان کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران […]
سیکورٹی فورسز نے کراچی میں دہشتگردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے، جس کے دوران 2 ہزار کلوگرام سے زائد خطرناک دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا اور 3 مشکوک دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ڈی […]