اسلام آباد کے راول ہسپتال میں آج صبح ایک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آدھے گھنٹے کے اندر آگ پر قابو پا لیا۔ واقعہ لہتراز روڈ پر واقع اس ہسپتال میں صبح 11:45 […]
بلوچستان کے شہر تربت اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی تقریباً 35 کلومیٹر تھی۔ مرکز زلزلے کا تربت […]
خیبرپختونخوا کے فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے وفاقی وزارت فوڈ سیکیورٹی کو خبردار کیا ہے کہ اگر پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر عائد غیر اعلانیہ پابندیاں فوری طور پر نہ ہٹائی گئیں تو رمضان المبارک سے قبل صوبے میں آٹے کی شدید قلت پیدا […]
خیبر پختونخوا میں کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (سی ایل آر ایم آئی ایس) کامیابی سے نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اب صوبے کے تمام شہری کسی بھی سروس ڈیلیوری سینٹر سے اپنی فردِ انتقال حاصل کر سکتے ہیں۔ اب تک […]
پنجاب کے مختلف شہروں میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان، بہاولپور اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں گندم کی قیمت فی من 4,400 روپے سے لے کر 4,800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ […]
ڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں سینٹرلٹررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے انٹلیجنس پر مبنی ایک کارروائی میں تین مطلوب دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق، ہلاک شدہ دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبدالرؤف افغانی اور مصطفیٰ کے ناموں […]
پنجاب ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز نے دو غیر معیاری ادویات کی فروخت فوری طور پر روکنے اور ان کے تمام بیچز مارکیٹ سے واپس منگوانے کا حکم جاری کیا ہے۔ ادارے کے الرٹ کے مطابق، تمام ڈیلرز، ہول سیلرز اور ریٹیلرز کو فوری طور پر درج […]
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) پنجاب نے سال 2026 کے لیے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلان کردہ تاریخوں کے مطابق، بارہویں جماعت (پارٹ دوم) کے امتحانات کا آغاز 5 مئی 2026 سے ہوگا، جبکہ گیارہویں جماعت […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، جس کے مطابق ولیمے کی تقریب 18 جنوری 2026 کو جاتی امرا میں منعقد ہوگی۔ اس شادی کی تیاریوں کے سلسلے میں سابق وزیراعظم […]
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پشاور ہائیکورٹ کے دس ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران ججز کی کارکردگی اور دیگر قانونی پہلوؤں کا […]
تھانہ جلوزئی کے علاقے برہ شاہ کوٹ میں کوئلے کی کان کے اندر اچانک دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والے 6 مزدور شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب مزدور کان کی گہرائی میں […]