بارشوں نے تباہی مچادی ، سیلابی صورتحال ۔۔تمام تعلیمی ادارےاور دفاتر بند

کوئٹہ (پی این آئی) گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارشوں کے سبب گوادر کے مختلف علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی، پانی رہائشی گھروں کے اندر داخل ہوگیا۔ نشیبی علاقے […]

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر اب تک کتنے ارب روپے کا علاج کروایا جاچکا ہے؟ تفصیلات آگئیں

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد سے ابتک کتنے لوگ صحت کارڈ پر علاج کروا چکے ہیں،محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ سیکرٹری صحت محمود اسلم نے کہاہے کہ 12مارچ سے آج تک صحت کارڈ پر 65ہزار 584مریض داخل […]

روٹی کی قیمت کم، نانبائی ایسوسی ایشن کا حتمی اعلان

لاہور(پی این آئی)روٹی کی قیمت کم، نانبائی ایسوسی ایشن کا حتمی اعلان۔۔۔ نان بائی ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر روٹی کی قیمت کم کرنے سے صاف انکار کردیا۔متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت […]

اسلام آباد، پھندا لگی لاش کس کی ہے؟

اسلام آباد، (پی این آئی)اسلام آباد، پھندا لگی لاش کس کی ہے؟اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک گھرسے لڑکی کی پھندا لگی ہوئی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لاش 21 سال کی گھریلو ملازمہ کی ہے،لاش ملنے کے بعد تحقیقات شروع کردی گئی […]

بغیر ہیلمٹ موٹر سواروں کا داخلہ بند

لاہور (پی این آئی) بغیر ہیلمٹ موٹر سواروں کا داخلہ بند ۔۔۔چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا 2 ہزار کا چالان کرنے کی ہدایت کردی ہے۔چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر نے کہا کہ شہر میں بغیر ہیلمنٹ […]

میڈیا ٹیم مریم کے گھر پہنچ گئی

بہاولپور(پی این آئی)میڈیا ٹیم مریم کے گھر پہنچ گئی۔۔۔ملت ایکسپریس میں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کا گھر جیو نیوز نے ڈھونڈ نکالا۔کراچی کی رہائشی مریم کے پڑوسیوں نے کہا کہ مریم کو برسوں سےجانتے […]

نواز شریف اورمریم نواز اچانک کہاں پہنچ گئے؟

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز روٹی نان کی قیمت چیک کرنے لاہور میں اڈہ پلاٹ کے تندورپہنچ گئے۔ نواز شریف اور مریم نواز نے تندور پر نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن چیک کیا۔ مریم نواز نے روٹی کے وزن اور قیمت […]

بیرون ملک جاکر روزی کمانے کا شوق شہری کو مہنگا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی)بیرون ملک جاکر روزی کمانے اور زندگی بنانے کے خواہش مند کراچی کے نوجوان مبینہ فراڈ کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کا کہنا ہےکہ ڈیفنس فیز 8 میں نجی کمپنی نے سعودی عرب اور دبئی میں ملازمت کیلئے رقم لی، […]

شہر قائدمیں ڈکیت پولیس کے خوف سے آزاد، ناکے لگا کر شہریوں کو لوٹنے لگے

کراچی(پی این آئی) کراچی میں ڈکیت پولیس کے خوف سے آزاد ہوگئے ، ناکے لگاکر وارداتیں کرنے لگے۔ ناظم آباد میں 2ڈاکوؤں کی ناکا لگا کر واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی جس میں دیکھا گیا کہ ڈاکوؤں نے وہاں سے گزرتے […]

گورنر سندھ کون ہوگا؟ بڑا نام سامنے آگیا

کراچی(پی این آئی)سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنرسندھ کی تبدیلی کی باز گشت ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہے۔جسٹس (ر) […]

خیبرپختونخوا حکومت کی کفایت شعاری مہم ، درجنوں سرکاری ملازمین نوکریوں سے فارغ

پشاور(پی این آئی)بچت و کفایت شعاری مہم کے سلسلہ میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور میں غیر ضروری بھرتی ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ وزیر برائے مذہبی امور صاحبزادہ عدنان قادری نے کہا ہے کہ عوامی ٹیکسز کو کسی صورت ضائع نہیں ہونے دیں […]

close