دیر لوئر ( آئی این پی )صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کیپٹن ریٹائرڈ زبیر خان نیازی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ جنگلات تیمرگرہ سب ڈویژن نے ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پانچ ہزار فٹ سے زائد قیمتی […]
ایبٹ آباد( آئی این پی )ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عالم زیب سواتی کی جانب سے فرنٹ لائن سینٹری ورکرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقادڈاکٹرز،نرسزز،پیرامیڈیکل کے ساتھ ساتھ تمام سینی ٹیشن ملازمین بھی اس وقت عوام الناس ملک و قوم کی […]
شانگلہ( آئی این پی )شانگلہ بجلی غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈشیڈنگ پر عوام بلبلا اٹھے۔ پورا پورا دن بجلی بندش کا سلسلہ نہ تھم سکا ، بجلی پر چلنے والی چھوٹے صنعتیں شدید مالی بحران کا شکار ۔بجلی بندش بدستور جاری۔ بجلی بندش سے کاروبار […]
خیبر( آئی این پی ) جمرود پولیس کی کارروائی سادہ لوح شہریوں کو جعلی کرنسی دینے والا نو سرباز 49 ہزار جعلی کرنسی سمیت گرفتار مقدمہ درج کرلیاتفصیلات کے مطابق جمرودکارخانوں وزیر ڈھنڈ انچارج اتحاد خان نے دوران ناکہ بندی ایک مشکوک شخص کمال ولد […]
پشاور( آئی این پی )خیبرروڈ، ریڈ زون میں کور کمانڈر کے گھرکے باہر احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فضل الہی بھی ایف آئی آر میں نامزد ہو گئے ہیں۔۔ رکن اسمبلی فضل الٰہی کی گرفتاری سے متعلق ڈپٹی سپیکر کو آگاہ […]
پشاور(آئی این پی )سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 580 افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے گزشتہ ہفتے شہر کے مختلف علاقوں […]
سوات(آئی این پی )سوات کے علاقے مینگورہ میں امن و امان کے قیام کے حق اور دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مقررین کاکہناتھا کہ سوات میں بے امنی برداشت نہیں کی جائیگی، شہریوں کو تحفظ دینا حکومت اور ریاستی اداروں […]
صوابی(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے بوائز سکول میں طلبہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر سکول چوکیدار سوشل میڈیا پر وائرل کرتا تھا۔ پولیس نے سرکاری سکول کے چوکیدار کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم سجاد پر الزام ہے کہ وہ زور زبردستی […]
پشاور(آئی این پی)تھانہ چمکنی کی حدود میں دن دیہاڑے سونے کے تاجر سے گن پوائنٹ پر ایک کروڑ پچاسی لاکھ روپے سے زائد رقم چھین لی گئی جبکہ مزاحمت کرنے پر ڈاکوئوں نے تاجر پر اندھا دھند فائرنگ کرلی تاہم وہ معجزانہ طور پر فائرنگ […]
پشاور(آئی این پی)آل گورنمنٹ گرینڈ الائنس خیبرپختو نخوا نے اپنے مطالبات کیلئے 12اکتوبر کو صوبائی اسمبلی سامنے دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاہے ہمارے مطالبات کو حل کرنے کیلئے فوری اقدامات اٹھا ئے جائیں اس بات کا فیصلہ الائنس کے پبلک […]
پشاور(آئی این پی)نائب امیر جماعت اسلامی و سابق صوبائی وزیر حافظ حشمت نے کہا ہے کہ ایک پاکستان میں دو پاکستان نامنظور ہے۔پنجاب میں آٹے کے تیلے کی قیمت 1300 جبکہ خیبرپختونخواہ میں 2400 روپے کا مل رہا ہے تو یہ کہاں کا انصاف ہے۔ایک […]