سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت درخواست

اسلام آباد(پی این آئی)سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت درخواست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں […]

پنجاب حکومت نے منظوری دیدی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے منظوری دیدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پنجاب حکومت نے 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن اور فلم سٹی پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ کو بتایا […]

عمران خان، پابندی عائد کر دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)عمران خان، پابندی عائد کر دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کا فیصلہ محکمۂ داخلہ پنجاب نے کیا، ان سے ملاقاتوں پر پابندی […]

ایم پی اے قتل کیس، ملزم گرفتار

لاہور(پی این آئی)سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان قتل کیس میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہوا پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ متن میں تحریر ہے کہ ملزم کی نشاندہی پر پستول سابق سینیٹر چوہدری تنویر کی رہائش گاہ […]

اڈیالہ جیل، میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل، میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی۔بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقاتوں کا دن ہے، پولیس نے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے باہر میڈیا گاڑیوں کی […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے فیصلہ کرلیا

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے فیصلہ کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ […]

اب اپنا ذاتی گھر حاصل کرنا آسان ہوگیا، حکومت کا شاندار اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کم آمدن والے لوگوں کے لیے گھر کی اقساط ممکنہ حد تک کم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس طلب کیا گیا، جس میں ایک لاکھ گھر پراجیکٹ پر پیش رفت […]

اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور( پی این آئی) پنجاب میں اسموگ کے خاتمے کیلئے مصنوعی بارش برسانے کا آئیڈیا دینے اور پاکستان میں پہلا تجربہ کرنے والے پروفیسر ڈاکٹر منور صابر کو ڈائریکٹرانسٹیٹیوٹ آف جیوگرافی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ پرووائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر خالد نے اختیارات سے […]

لطیف کھوسہ کی گرفتاری پر خواجہ سعد رفیق نے کیا کہا؟

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ گرفتاری پر سعد رفیق نے کہا اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی اور […]

محمد اورنگزیب نے وزیر خزانہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(پی این آئی)محمد اورنگزیب نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے مطابق محمداورنگزیب کو وزارت خزانہ کے حکام نے دفتر پہنچنے پر خوش آمدید کہا۔اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے وزارت خزانہ کے […]

close