اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ کیوں نہیں دی گئی؟ ممکنہ وجہ سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنا کر بڑا مسئلہ سلجھا دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ محمد اورنگزیب کے وزیر […]

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کونوٹس جاری کر دیا، وجہ کیا بنی؟

پشاور (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 مارچ کو طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے ایک شہری کی جانب سے علی امین گنڈا پور کیخلاف نا اہلی کی درخواست پر نوٹس جاری کیا […]

جیل میں عمران خان کی جان کو خطرہ، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا نیوز کانفرنس میں انکشاف

راولپنڈی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات پر2 ہفتے کی بلینکٹ پابندی سے لگتا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔ عمران خان کوئی عام قیدی نہیں کہ ملاقاتوں […]

گیس لیکج دھماکے میں جانی نقصان ہوگیا، افسوسناک خبر

راولپنڈی (پی این آئی ) ملتان کے بعد راولپنڈی میں بھی گیس لیکیج کا واقعہ پیش آیا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے حوالے سے بتایا کہ تھانہ وارث خان کے علاقے بھابڑا بازار میں گیس لیکیج کے […]

فری وائی فائی پراجیکٹ کی منظوری دیدی گئی، شہریوں کیلئے خوشخبری

لاہور(پی این آئی )پنجاب کے دارالحکومت میں آئی ٹی سٹی سمیت کئی بڑے منصوبوں کا اعلان کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہر میں 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی منظوری دے دی۔لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن اور فلم سٹی منصوبوں کا […]

وزیر داخلہ محسن نقوی نے عہدہ سنبھالتے ہی بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کو قلمدان سونپے جانے کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 11 مارچ کو وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھایا […]

پیپلز پارٹی نے قدم جمانے کا فیصلہ کر لیا ، اہم ہدایات جاری

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی نے قدم جمانے کا فیصلہ کر لیا ، اہم ہدایات جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں قدم جمانے کا فیصلہ کر لیا ، پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری کر دیں ۔مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی […]

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایوانِ صدر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت نے یہ فیصلہ ملک کو […]

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی، عمر ایوب کا شدید ردعمل

اسلام آابد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی، عمر ایوب کا شدید ردعمل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے دو ہفتوں کے لیے ملاقاتوں پر پابندی کی مذمت کی ہے۔عمر ایوب نے اڈیالہ جیل کےباہر […]

پہلا روزہ، سستے آٹے کے لیے لمبی قطاریں

لاہور(پی این آئی) پہلا روزہ، سستے آٹے کے لیے لمبی قطاریں۔۔۔۔۔۔۔لاہور میں موبائل یوٹیلٹی اسٹورز پر سستے آٹے کے حصول کے لیے لمبی قطاریں لگ گئیں۔شہریوں کو سستے آٹے کے حصول کے لیے شناختی کارڈ نمبر کی تصدیق میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا […]

ڈیل کیلئے بہت سے لوگوں نے رابطے کئے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی)ڈیل کیلئے بہت سے لوگوں نے رابطے کئے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔۔۔۔۔۔) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہاہے کہ ڈیل کا مطلب ہے چپ رہیں، ہم سے بہت سے لوگوں نے رابطے کیے ہیں کہ جیل سے نکال دیں گے […]

close