لاہور (پی این آئی) جناح ہاؤس توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 20 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کےجج ارشد جاوید نے ملزمان کی صمانتیں منظور کرنے کا فیصلہ سنایا اور حکم دیا کہ اگر کوئی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی راہداری ضمانت منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی 22 مقدمات میں تین ہفتوں کی حفاظتی راہداری ضمانت منظور کی گئی […]
راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی )عمرہ زائرین،سعودی رہائشی اور ورک ویزاکے حامل مسافروں کیلئے اچھی خبر سامنے آ گئی ہے جہاں قومی ایئر لائن نے خلیجی ریاست کے لئے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں بیس فیصد جبکہ سعودی […]
اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پرسماعت کے دوران وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو ڈاکیومنٹ لاپرواہی اور جان بوجھ کر گم کرنے دونوں شقوں میں سزا سنائی […]
راولپنڈی( پی این آئی)امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔ امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کو مجرم ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی، وفد کی مجرم ظاہر جعفر سے ملاقات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ روم میں کرائی گئی۔جیل ذرائع کا بتانا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ججز کو دھمکی آمیز خطوط ، وزیر اعظم نے اعلان کر دیا ۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ججز کو ملنے والے دھمکی ا?میز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم […]
کراچی(پی این آئی) آئیں بات کریں ہم تعاون کو تیار ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن نے کسے پیشکش کر دیَ؟امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ تمام ذمے داوں سے کہتا ہوں آئیں بات کریں ہم تعاون کو تیار ہیں، صرف زبانی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانیٔ پی ٹی آئی نے تو وقت پر بتا دیا تھا، بیرسٹر سلمان صفدر کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔بانیٔ تحریکِ انصاف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے تو وقت پر بتا دیا تھا کہ سائفر […]
اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کے منظور کردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کے منظورکردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ووٹوں کی دوبارہ گنتی، لیگی امیدوار کی اُمیدوں پر پانی پھرگیا۔۔۔الیکشن کمیشن نے پی پی 124ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی لیگی امیدوار کی استدعا مسترد کر دی ۔ ن لیگ کے امیدوار قطب علی شاہ نے ووٹوں […]