پشاور(پی این آئی) سابق صدر مملکت اور تحریک انصاف کی مفاہمتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر عارف علوی خیبرپختونخوا حکومت میں ہونے والے اختلافات ختم کروانے کیلیے متحرک ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی مفاہمتی کمیٹی کے سربراہ عارف علوی نے خیبرپختونخوا کے اختلافات ختم کروانے پر […]
