وکیل رہنما احسن بھون نے کہا ہے کہ وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو ترامیم پر وکلاء کو اعتمادم میں لینا چاہیے تھا۔ پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار سے وکیل رہنما احسن بھون اور یاسین آزاد نے بھی خطاب کیا۔احسن بھون نے […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے پیشکش کی ہے کہ ہمارے لیڈر عمران خان کو جیل سے باہر لے کر آئیں پھر آئینی ترامیم پر بات کریں۔ علی محمد خان کا کہنا تھاکہ آپ کا ہاؤس آف فیڈریشن ہی مکمل نہیں، نامکمل […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ہم نے آئینی ترمیم کے مسودے کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) […]
وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی دعوت قبول کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔کنگ چارلس نے وزیراعظم کو اکتوبر میں دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت […]
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اور ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی جا رہی۔ جیو نیوز سے گفتگو میں عرفان صدیقی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان آئینی عدالت اور ججوں کی تعیناتی کے طریقہ […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مرضی کے جج اور مرضی کا قانون قبول نہیں کریں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم کےلیے جو انداز اور جس وقت کا تعین کیا گیا، […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت کےلیے مولانافضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔ وفاقی حکومت نے ایک بار پھر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ کو منانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے […]
پاکستانی ایئرلائنز کی یورپی ممالک میں بحالی کے معاملے پر یورپی حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کے کیس کو میرٹ پر دیکھ کر ایئرلائنز بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی اور یورپی ایوی ایشن حکام […]
وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ جتنی بھی مغربی جمہوریتیں ہیں، وہاں آئینی عدالتیں موجود ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل سے فاروق ایچ نائیک نے آئینی عدالت اور مجوزہ آئینی ترامیم سمیت […]
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی کو 10 روز گزر گئے ہیں۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے پنجاب پر لشکر کشی کے اعلان کے دن گنوائے۔انہوں نے کہا […]
لاہور (پی این آئی)پی ٹی آئی ترجمان روف حسن کے واٹس ایپ پیغامات نے تہلکہ مچا دیا ہے جس کے بعد جبران الیاس کا ریاست مخالف بیانیہ بے نقاب ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ایجنڈے پر کار بند جبران الیاس بیرونِ ملک […]