ن لیگ کا جاوید لطیف اور سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات پرردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنااللّہ نے لیگی رہنما جاوید لطیف اور سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات مسترد کردیے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ دو نمبری نہیں ہوسکتی ہے۔لیگی رہنما نے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا ہے، فل کورٹ اجلاس کل دوپہر اڑھائی بجے طلب کیا گیا ہے، […]

چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی ساکھ کھو بیٹھا ، ہمارا مطالبہ ہے کہ چیف الیکشن کمشنر فوری مستعفی ہوجائے، گزشتہ روز کے ضمنی انتخابات میں فارم 45 پہلے ہی تیار […]

سنی اتحاد کونسل کے اراکین اسمبلی کی رکنیت بحال ہوگی یا نہیں؟اسپیکر قومی اسمبلی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل کے جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت بحال کرتے ہوئے انہیں اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیر قیادت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں […]

تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر برائے قومی اسمبلی عمر ایوب نےمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی […]

مس کنڈکٹ ثابت ہونے پر 2ججز کو نوکری سے برطرف کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے مس کنڈکٹ کا مرتکب ہونے پر دو سول ججز کو نوکری سے برطرف کردیا ۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی منظوری کے بعد مس کنڈکٹ کا مرتکب ہونے پر دو سول ججز صائمہ وحید […]

سائفر کیس میں شک کا فائدہ کس کو جائیگا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ سائفر کیس ایک کرمنل کیس ہے جس میں شک کا معمولی سا فائدہ بھی ملزمان کو ہی جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر اپیلوں پر چیف جسٹس […]

ضمنی انتخابات کے نتائج مسترد کردیے گئے

لاہور(پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں، الیکشن کمیشن چوروں کو تحفظ دے رہا ہے، الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کیخلاف بغاوت کی ایف آئی آرز ہونی چاہیئں، الیکشن […]

رانا ثنا اللہ کی جنرل باجوہ کیساتھ تلخی، خود ہی سارا واقعہ بتا دیا

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ( ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مجھ پر ہیروئن کیس کروانے والے بانی پی ٹی آئی تھے لیکن کرنے والا قمر جاوید باجوہ ہی تھا۔ خصوصی انٹرویو میں مسلم لیگ […]

شیرافضل مروت ناقابل قبول، ذرائع

اسلام آباد(پی این آئی)شیرافضل مروت ناقابل قبول، ذرائع۔۔۔حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی جانب سے نامزد شیرافضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں نیا تنازعہ پیدا ہوگیا۔ سنی […]

نواز شریف آج رات روانہ ہو جائیں گے

لاہور(ی این آئی)نواز شریف آج رات روانہ ہو جائیں گے۔۔۔۔سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آج رات 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا دورۂ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ وہاں پر اپنا چیک اپ کرائیں گے۔نواز شریف […]

close