اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے بانی رکن ایک اکبر ایس بابر نے گزشتہ روز جاری کئے گئے سپریم کورٹ کے آٹھ ججوں کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ گزشتہ روز اکثریتی فیصلہ دینے والے سپریم کورٹ کے آٹھ ججز […]
اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نےالزام عائد کیا ہے کہ ہمارے 2اراکین کو غائب کردیا گیا۔ خورشید شاہ کی زیرصدارت خصوصی کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے بھی شرکت کی۔اجلاس کے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئینی ترمیم کے لئے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے الگ الگ دو تہائی اکثریت درکار ہوتی ہے۔ آئینی ترامیم منظور کرانے کے لئے قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت کے لئے224 ارکان کے ووٹ درکار ہیں جبکہ قومی اسمبلی میں حکومتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بھی تاخیر کا شکار ہو گیا اور اسمبلی کا اجلاس مزید چار گھنٹے تاخیر کے بعد رات آٹھ بجے شروع ہونے کا امکان ہے جس میں ممکنہ طور پر آئینی ترمیم کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ نے لاپتا افراد کی بازیابی تک آئینی ترامیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف نے بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین آئینی ترامیم کے معاملے پر ایک اور اہم ملاقات طے پاگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور پی […]
اسکردو (پی این آئی)گلگت بلتستان حکومت نے بلند ترین چوٹی کے 2 کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے 2 کی پرمٹ فیس فی کوہ پیما 5000 ڈالر تک بڑھادی گئی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پارلیمنٹ سے آئینی ترامیم کی منظوری کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ پارلیمنٹ کا اہم اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا جس کا 6 نکاتی […]
اسلام آباد (پی این آئی)مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کردیے۔ اخبار روز نامہ جنگ نے حکومتی رہنماوں کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنے مؤقف پر قائم ہیں کہ عدلیہ سے متعلق قانون سازی غیر معمولی نہیں ہونی چاہیئے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا […]
اسلام آباد ( پی این آئی) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے لئے نمبر گیم کب سے پوری ہے، بات اب نمبر گیم سے آگے نکل گئی ہے۔ پارلیمنٹ ہاو¿س میں صحافی کی جانب سے سوال […]