لاہور (پی این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام کے لیے ایک اور آسانی فراہم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت بغیر کسی اضافی فیس کے 23دن سے کم کرکے صرف 15 دن […]
لاہور (پی این آئی )31 مارچ کو ملک بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کی خوشیاں منائے گی جس کیلئے حکومت پنجاب نے بھی خوشخبری سناتے ہوئے ایک اور چھٹی کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق مسیحی برادی ایسٹر کا تہوار 31 مارچ بروز اتوار […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 70میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔الیکشن کمیشن میں این اے 70سیالکوٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے سماعت کی،وکیل […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 رہنماؤں کو جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین، شیر افضل مروت،فیصل جاوید، زرتاج […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے خط کے معاملے پر تحریک انصاف نے بھی اہم اقدام کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ تحریک انصاف کی طرف سے […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے میدانی اور بالائی علاقوں کے لئے تعطیلات کا اعلان کیا جس کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔تمام سرکاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مابین ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل منصور اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔۔۔اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔مالاکنڈ، دیر بالا، لوئر دیر، باجوڑ، غذر اور گاہکوچ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سوات اور […]
راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ، عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والوں کی گاڑیاں روک دی گئیں۔۔۔پولیس کی جانب سے اڈیالہ جیل جانے والی ایک سڑک کو بند کر دیا گیا۔پولیس اہلکاروں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آنے والوں کی گاڑیاں بھی […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟ پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد […]
لاہور(پی این آئی)پمز ہسپتال میں زیر علاج پرویز الہیٰ نے گزشتہ رات کیا شکایت کی؟سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔پمز اسپتال کے ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کو گزشتہ رات بھی پسلیوں میں […]