نادرا نے شہریوں کے لیے فیس جمع کرانے کے عمل کو آسان بنا دیا ہے۔ اب شہری راست (Raast) کے کیو آر کوڈ کے ذریعے فوری اور بغیر اضافی چارج کے ادائیگی کر سکتے ہیں۔ نادرا کے مطابق ملک بھر کے تمام نادرا مراکز سے […]
27 اکتوبر کے قریب آتے ہوئے سوال اٹھ رہا ہے کہ آیا اس دن، جو ہر سال کشمیر بلیک ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے، عام تعطیل کا اعلان کیا جائے گا یا نہیں۔ یہ دن بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر پر […]
مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔ این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان اور این اے 185 ڈیرہ غازی خان سے محمود قادر لغاری […]
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے بہنوئی چودھری جاوید چٹھہ انتقال کر گئے۔ سینئر سیاستدان چودھری جاوید چٹھہ احمد پور چٹھہ میں اپنے آبائی گھر میں مقیم تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 2 بجے احمد نگر چٹھہ، وزیر آباد میں […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت دی ہے کہ سلمان اکرم راجہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی فہرست میں شامل تمام افراد کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور زرعی شعبے کے لیے رعایتی بجلی پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم سے صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین اور کاروباری رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی، جس میں ملکی معیشت کی بحالی اور پیداواری لاگت میں کمی […]
لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے خوشخبری سنا دی ہے۔ صوبائی حکومت نے اکتوبر کی تنخواہیں اور پنشن معمول سے پہلے ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہیں اور پنشن جمعہ، […]
راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کی گرفتاری میں ناکامی پر پولیس افسران کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا۔ عدالت نے ایس پی اور ڈی ایس پی راولپنڈی کو توہینِ عدالت کے نوٹس جاری کرتے […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے مختلف عہدوں پر بھرتیوں کا اعلان کردیا ہے، واک اِن انٹرویوز 3 نومبر 2025 سے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے کراچی اور اندرونِ سندھ کے مختلف اضلاع میں 200 جونیئر ایگزیکٹیوز (ڈیٹا […]
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے غزہ میں امن معاہدے کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان قابض اسرائیلی افواج کے تازہ حملوں کی سخت مخالفت کرتا ہے، جن کے نتیجے میں متعدد بے گناہ فلسطینی شہری شہید ہوئے ہیں۔ […]
ملتان کی یونین کونسل متی تل کے چیئرمین غلام دستگیر اٹھنگل نے پیپلز پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی۔ ن لیگی رہنما احمد حسین ڈیہڑ نے اپنے بھائیوں کو غلام دستگیر سے رابطے کے لیے بھیجا، جبکہ سابق وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن اور شوکت […]