پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی تنظیم نو کے تحت طارق محمود ساہی کو پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کا نیا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے […]
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اگر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہ ہوئے تو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھلی جنگ ہو سکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان […]
اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی سے قبل گاڑی میں ہونے والی گفتگو پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ واقعے کے وقت گاڑی میں موجود پولیس آپریٹر کا ابتدائی بیان ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]
گوجرانوالہ : حافظ آباد روڈ پر قلعہ دیوان سنگھ کے قریب تیز رفتار ٹرک اور کیری ڈبے کے درمیان خوفناک تصادم میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 مرد […]
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کے بے بنیاد الزامات پر پاکستان نے بھرپور اور دوٹوک جواب دیتے ہوئے مودی حکومت کے حقیقی چہرے کو بے نقاب کر دیا۔ پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے اپنے مؤقف میں کہا کہ بھارت میں اقلیتیں، […]
کراچی: افغان طالبان نے پاکستان کے لیے پانی کی فراہمی محدود کرنے کے مقصد سے کنڑ دریا پر ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ طالبان کے قائم مقام وزیرِ پانی و توانائی، ملا عبد اللطیف منصور کے مطابق، یہ فیصلہ براہِ راست سپریم […]
وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر باضابطہ طور پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے قرار دیا ہے کہ ٹی ایل پی دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہے، اس لیے اسے […]
گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے رہنما سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اتحاد کسی محبت یا شوق کے باعث نہیں بلکہ مجبوری کے تحت کیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر […]
اسلام آباد: وفاقی وزارتِ داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے مطابق ٹی ایل پی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے، اسی لیے انسدادِ […]
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ نے […]
اسلام آباد میں رکن قومی اسمبلی رہنما شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے تعیناتی سے قبل دو وفاقی وزرا نے ان پر دہشت گرد، منشیات فروش اور سہولت کار ہونے کے سنگین الزامات عائد کیے۔ […]