طالبعلم کی عدم بازیابی ،کل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان، تعلیمی اداروںسے متعلق اہم خبر

کوئٹہ: کمسن مغوی طالب علم کی عدم بازیابی کے خلاف کل بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم نے کہا کہ ہڑتال کی کال کے باعث کل بلوچستان میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، […]

سینئر نائب صدر پی ٹی آئی گرفتار

کوٹلی پولیس نے سینئر نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر رفیق احمد نیئر کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوٹلی سے اسلام آباداحتجاج میں شرکت کیلئے جانے والے صدر پی ٹی آئی اور کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا،پولیس […]

وفاقی وزیر نے عمران خان کی رہائی کا راستہ بتا دیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ قانونی چارہ جوئی ہے، وہ عدالتوں میں جاکر اپنی بے گناہی ثابت کریں، اگر عدالتیں انہیں رہا کرتی ہیں تو ان کی رہائی ممکن ہوجائے گی، […]

سرکاری ملازمین کو خبردار کر دیا گیا

صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک اور مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے آج کے احتجاج کے حوالے سے سرکاری ملازمین کو کڑی تنبیہہ کی گئی ہے۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ کے پی نے صوبے کے محکموں کو کمشنرز، ڈی سیز اور دیگر […]

بیلاروس کا 75 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر بیلاروس کا 75 رکنی وفد سرکاری دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے استقبال کیا، تاہم صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل پاکستان پہنچیں گے۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل سے 27 نومبر تک […]

کل تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟اہم خبر آ گئی

حکومت نے اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں ڈی سی اسلام آباد نے بتایا کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا […]

پی ٹی آئی رہنما وں کی گرفتاریوں سے متعلق عطا تارڑ کابڑا دعویٰ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دے رہے ہیں، شہر اقتدا میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وفاقی دارالحکومت […]

بشریٰ بی بی پر ایک اور مقدمہ درج

گوجرانوالہ میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف تیسرامقدمہ درج کیا گیا، ایف آئی آر کا اندراج پیکا ایکٹ کے تحت کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ تھانہ گگھڑ منڈی میں شہری سعید بٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا […]

سابق پی ٹی آئی رہنماگرفتار

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس نے صداقت عباسی کو فیض آباد پل سے گرفتار کیا اور قیدی وین میں بٹھا کر روانہ ہوگئی۔ اس موقع پر صداقت عباسی کا کہنا تھاکہ میرا احتجاج […]

پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ، ترجمان کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاجی قافلہ کی روانگی پر ترجمان شیخ وقاص اکرم کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل شیخ وقاص اکرم کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی […]

پی ٹی آئی سے ایک اور بڑی گرفتاری

کوٹلی (پی این آئی)کوٹلی پولیس نے سینئر نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر رفیق احمد نیئر کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کوٹلی سے اسلام آباداحتجاج میں شرکت کیلئے جانے والے صدر پی ٹی آئی اور کارکنان کو […]

close