لاہور(پی این آئی)ٹی وی میزبان اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو پنجاب پولیس نے لاہور ایئر پورٹ سے ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا۔ نو مئی کے واقعات کے بعد پہلے گرفتار اور پھر حکام کے مطابق جیل کے باہر سے لاپتہ ہونے والے ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکہ نے 9 مئی کے کیسز میں مبینہ طور پرملوث معروف فیشن ڈیزائنر اور تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ پر عائد سفری پابندیوں کے خاتمے کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا ہے ۔امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکہ کے […]
کراچی(پی این آئی)این اے 231 میں دھاندلی کے الزام پر ریجنل الیکشن کمشنر کراچی نے 4 پولنگ سٹیشنز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم جاری کر دیا۔ ریجنل الیکشن کمشنر کے مطابق 14 جون کو صبح گیارہ بجے ڈپٹی کمشنر ملیر کے دفتر میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی نے بجٹ تجاویز نہ مانے پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی شازیہ مری نے کہا کہ اگر حکومت کا یہی روایہ رکھا گیا تو پھر ہمیں سوچنا […]
راولپنڈی (پی این آئی)سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرکے 11دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن حالیہ آئی ای ڈی دھماکے کے تناظر میں کیا۔ آئی […]
لاہور (پی این آئی) وزارت داخلہ نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے تناظر میں وزیر داخلہ نے بڑا اقدام اٹھا تے ہوئے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیئے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے، یہ کبھی نہیں ہوا کہ بلے کے بغیر پارٹی 100 کرگئی […]
لاہور (پی این آئی)عید الاضحیٰ پر پاکستان ریلوے نےکرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ ریلوے حکام کےمطابق کرایوں میں کمی ریلوے کے زیرانتظام تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگی، یہ رعایت خصوصی طور پر موجودہ بکنگ کے لیے دستیاب ہوگی، جس سے مسافر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے پیش کردیا۔ اقتصادی سروے کے مطابق ملک پر مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب روپے ہو گیا جس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمارےہمسفرنےالیکشن نتائج تسلیم کیےاوراقتدارمیں بیٹھ گئے، ہم سرتسلیم خم نہیں کریں گے۔ 2018 اور 2024 میں الیکشن نتائج تبدیل کرائے گئے، میرا اڈیالہ جیل والے سے کوئی رابطہ نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)نئے مالی سال 25ـ2024 کا بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ چھوٹے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو زیادہ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ بجلی 5 سے 7 روپے فی یونٹ مزید مہنگی ہوگی۔مہنگائی سرکاری ہدف12 فیصد سے بہت بڑھ […]