وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورۂ جاپان: اہم مصروفیات اور شیڈول سامنے آ گیا لاہور/ٹوکیو: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے متوقع دورۂ جاپان کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی ہیں، جسے نہ صرف سیاسی بلکہ معاشی حوالے سے بھی ایک تاریخی اقدام قرار دیا […]
کراچی: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی کے شہریوں کے لیے شناختی کارڈ کے حصول کے عمل کو مزید آسان بنانے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت نیا نادرا سینٹر عوامی مرکز میں قائم کر دیا […]
ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند کب نظر آئے گا؟ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کی جانب سے اہم پیش گوئی سامنے آ گئی ہے، جس کے مطابق پاکستان بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کی تاریخ کا تعین ممکن ہو گیا ہے۔ […]
پورٹ ٹرسٹ ملازمین کے لیے ہیلتھ انشورنس اسکیم کا اجرا کردیا گیا، جس کا مقصد ملازمین کو بہتر اور بروقت علاج فراہم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی صدارت میں کراچی پورٹ ٹرسٹ میں اہم اجلاس […]
خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں سیلاب نے تباہی مچا دی، پیربابا اور چغرزئی کے علاقے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں کئی گاؤں بہہ گئے ، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 157 ہوگئی۔ ریسکیو 1122 نے بتایا کہ بونیر […]
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نہ تو نیوکلیئر بلیک میلنگ کرتا ہے اور نہ ہی اس پر یقین رکھتا ہے، ہمارے جوہری اثاثے صرف ملکی دفاع کے لیے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان […]
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، ریٹرننگ آفیسر 31 جولائی کو پبلک نوٹس جاری کریں گے، جب کہ کاغذاتِ نامزدگی یکم اور 2 اگست کو جمع کروائے جا سکیں گے۔ امیدوار […]
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ضمنی انتخابات کے لیے تین اہم حلقوں کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ پارٹی نے وزیرآباد سے بلال تارڑ کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جو وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے بھائی ہیں۔ […]
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ، جسٹس یحییٰ آفریدی نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی تجویز کی مخالفت کر دی، جو سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے حالیہ خط […]
اسلام آباد کے ایوانِ صدر میں ایک باوقار تقریب کے دوران سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ قومی اعزازات سے نوازا گیا، جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو معرکۂ حق میں غیر معمولی جرأت، جنگی مہارت اور حب الوطنی کے اعتراف میں ہلالِ جرأت […]
سپریم کورٹ نے 31 اکتوبر 2024 سے 29 مئی 2025 تک ججز کمیٹیوں کے اجلاسوں کے منٹس پبلک کر دیے، جن میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ میں ہونے والے مختلف اقدامات کی تمام تفصیلات پہلی بار منظر عام پر آ گئی […]