اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے اسلام آباد کے احتجاج میں 278 کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگوکرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ منگل کو احتجاج […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف راولپنڈی ڈویژن میں مجموعی طور پر 28 مقدمات درج ہیں، تھانہ حضرو میں 4، تھانہ حسن ابدال میں […]
قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب راولپنڈی کی ٹیم کو خیبر پختونخوا بھجوادیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانےکی مخالفت کردی۔ مرکزی ترجمان اے این پی انجینئر احسان اللہ خان نے جیونیوز سےگفتگو میں کہا کہ اے این پی خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق مشاورت کی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بیرسٹر گوہر نے […]
پی ٹی آئی کے اڈیالہ جیل میں قید بانی نے “کرو یا مرو” احتجاج میں ناکام ہونے کے بعد پی ٹی آئی کی ساری قیادت کو فائر کر دیا اور نئے چئیرمین کے لئے اسد قیصر، سیکرٹری جنرل کے لئے علی محمد خان کو نامزد […]
خیبرپختونخوا کے شہر سوات میں لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 2 مزدور جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سوات زمرود کان میں کام کرنے والے مزدوروں کی لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی جس کے باعث 2 مزدور […]
اسلام آباد: سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامدرضا نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفی دینےکافیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے […]
شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لئے اچھی خبر آئی ہے کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب شناختی کارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی […]
پاکستان میں امریکی مشن نے اپنے اہلکاروں اور امریکی شہریوں کو 27 نومبر سے 16 دسمبر 2024 تک سرینا ہوٹل پشاور سے گریز کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے سکیورٹی وارننگ جاری کی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ انتباہ معتبر سیکورٹی معلومات پر مبنی […]
اسلام آباد: سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوادیا […]