پشاور ( پی این آئی )بشریٰ بی بی کی گاڑی پر کیمیکل پھینکے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے انکشاف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی صدارت میں منعقد […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی حمایت نہیں کرتے یہ جمہوریت کے منافی ہے۔ رحیم یار خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بلوچستان […]
پشاور: مشال یوسفزئی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی معاون خصوصی کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے دوران انٹرویو اس بات کی تصدیق کی کہ انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ مشال یوسفزئی نے بتایا کہ ”مجھے نجی ٹی وی کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور خود بتائیں گے 26 نومبر کو اسلام آباد میں کیا ہوا تھا۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف […]
اسلام آباد (پی این آئی) ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کروانے کی 30نومبر کی ڈیڈلائن میں توسیع کا امکان ہے۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے وزارت داخلہ سے تاریخ بڑھانے کی درخواست کر دی۔وی پی اینز […]
پشاور (پی این آئی) بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ جو بھی ہوا اس کا احتساب اورجواب طلبی عمران خان کریں گے۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” کے مطابق مشال یوسفزئی نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کی […]
تیز رفتار ٹرالر اور کار میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر اور کار میں خوفناک تصادم ہوگیا، حادثے میں 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے۔ جاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اسلام آباد میں مظاہرین پر ہونے والے تشدد کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمرایوب نے چیف جسٹس پاکستان سے اسلام آباد میں مظاہرین پر تشدد […]
لاہور (پی این آئی) بشریٰ بی بی کے سیاسی کردار کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کی بڑی بہن روبینہ خان کا تہلکہ خیز بیان آ گیا۔ سوشل میڈیا پر دیئے گئے بیان میں روبینہ خان کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی جیل […]
اسلام آباد ( پی این آئی) یورپ میں پی آئی اے پر عائد پابندی ختم، یورپی ایئرسیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پر 4 سال سے عائد پابندی ختم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ائی اے نے بیان میں کہا کہ یورپی ائیر […]