اسلام آباد (پی این آئی)190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 2 درخواستیں جمع کروادی گئیں، ایک درخواست بانی پی ٹی آئی کو ورزش کیلئے ڈمبل فراہمی سے متعلق ہے۔ درخواستیں بانی پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کی 15 دنوں کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی اسلام آباد ہائیکورٹ میں عالیہ حمزہ کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواستوں پرسماعت کی۔ دوران […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں کچھ نئی تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق سعید گل کو صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختون خوا تعینات کر دیا جبکہ صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختون خوا شمشاد خان کو ای سی پی میں بطور ڈی جی […]
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو گورنر ہاؤس […]
بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ جلسہ اس لیے مؤخر کیا گیا کیوں کہ مجھے بتایا گیا تھا کہ انتشار کا خدشہ ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے […]
اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں شیری رحمان، نوید قمر اور راجہ پرویز اشرف شامل تھے جب کہ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے اسحاق ڈاراور رانا ثناء اللہ […]
پنوعاقل(پی این آئی)پنوعاقل میں سکھر ملتان موٹروے پر تیز رفتار ٹرک نے کار کو ٹکر مادی، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔سکھر پولیس کے مطابق حادثہ سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر پنوعاقل میں دادلو کے […]
لاہور (پی این آئی) داتا گنج بخش ہجویری المعروف داتا صاحب کے سالانہ عرس کے موقع پر پنجاب حکومت نے ڈسٹرکٹ لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 26 اگست 2024 بروز سوموار […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی اور ڈی گریڈیشن دو سب میرین کیبلز میں خرابی کے باعث ہے۔ اسلام آباد سے پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اے اے ای۔1 کیبل […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ کو 9مئی کے مقدمہ سے بری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کیخلاف 9مئی کے مقدمہ کی […]
لاہور (پی این آئی) فوت شدگان کے قومی شناختی کارڈز پر فعال موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے نے موبائل سمز بلاک کرنے کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا، فوت شدگان کے اہل خانہ موبائل سمز اپنے نام کروا سکیں گے۔ […]