بیرون ملک خواجہ آصف کو گالیاں اور دھمکیاں، ویڈیو منظر عام پر آگئی

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف کو گالیوں اور چاقو حملے کی دھمکیوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ جیو نیوز کے مطابق لندن گراؤنڈسٹیشن پر نامعلوم شخص نےخواجہ آصف کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں چاقو […]

عمران خان کی فائنل کال کے بعد علی امین گنڈاپور نے بڑا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ ہماری تیاری پہلے ہی مکمل تھی ، جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے واپسی نہیں ہوگی ۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی کے جلسے سے متعلق سوال کہ علیمہ خان نے […]

ضمانت منظور، پی ٹی آئی کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے 9مئی توڑپھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما امتیاز شیخ کی عبوری ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں 9مئی توڑپھوڑ کیس میں پی ٹی […]

طالبات کیلئے خوشخبری ،فیمیل ایجوکیشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے یتیم طالبات کے لیے انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام کالجوں سے ڈیٹا طلب کرلیا ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجوں سے کہا ہے کہ وہ خاص طور پر یتیم طالبات […]

مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، جانیں تفصیل

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ مالاکنڈ، لوئر دیر، پشاور، باجوڑ، سوات، شانگلہ، نوشہرہ، بٹ خیلہ، بونیر اور دیگر علاقوں میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے […]

کیا واقعی مریم نواز گلے کے کینسر میں مبتلا ہیں ؟ جانیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تھائیرائڈ کینسر میں مبتلا ہونے کی خبریں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔ مریم نواز چند روز قبل گلے کے علاج کیلئے جنیوا گئی تھیں، ان کے والد نواز شریف سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ تھے۔مریم […]

منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ گیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، 12 ہزار 970 ارب کا ہدف برقرار رہے گا جبکہ پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بھی نہیں لگایا […]

ریلوے حادثات میں 309 افراد چل بسے

پچھلے 5 سالوں میں پاکستان ریلوے کے مختلف حادثات میں 309 افراد ہلاک ہوئے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس چیئرمین جام سیف اللہ کی زیر صدارت ہوا، جس میں ریلوے میں چوری، غبن اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق 3230 مقدمات […]

پاکستانی ماہرین کا کارنامہ ، جدید ترین چاند گاڑی تیار کرلی

پاکستان کے خلائی تحقیق سے متعلق ادرے سپارکو نے چین کے اشتراک سے بھیجنے کے لیے چاند گاڑی تیار کرلی ہے۔ یہ انقلابی نوعیت کا مُون مشن 2028 میں متوقع ہے۔ خلائی تحقیق کے حوالے سے یہ پاک چین اشتراکِ عمل سنگِ میل کی حیثیت […]

3 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا

بلوچستان کے ضلع دُکی میں زیر تعمیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے قریب کرش پلانٹ کیمپ سے 3 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا۔ اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) دکی ہمایوں خان ناصر کے مطابق نا معلوم شرپسندوں نے مزدوروں کے کیمپ پر حملہ کیا اور وہاں […]

close