پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سامنے آ گئی

پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ کو ہونے کے قوی امکانات موجود ہیں، ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش رواں ماہ کی 29 تاریخ کو ہو گی۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں 29 مارچ کو چاند نظر آنے کے امکانات نہیں، […]

قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان، اطلاق کس پر ہو گا؟

عید الفطر اور یومِ پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کر دی گئی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کیا ہے۔صدرِ مملکت نے یومِ پاکستان اور عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 […]

بیرسٹر گوہر اور خواجہ آصف کی حیرت انگیز ملاقات

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی راہداری میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی خوشگوار انداز میں ملاقات ہوئی۔ خواجہ آصف اور بیرسٹر گوہر نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا اور قہقہے بھی لگائے، اس دوران صحافی نے سوال کیا […]

بڑی اپوزیشن جماعت کے ساتھ تعاون کے حوالے سے پی ٹی آئی کا بڑا دعویٰ

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک کا برا حال ہو گیا ہے، حکومت اپوزیشن الائنس سے خوف زدہ ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے بات چیت کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ جے یو […]

سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگنڈا، پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم کے حوالے سے پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آگئے ہیں۔ جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق، تفتیش کے دوران جے آئی ٹی نے اشتعال انگیز مواد اکٹھا کیا ہے، جو ریاست […]

سینئر سیاستدان انتقال کر گئے

ویب ڈیسک(پی این آئی) سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کر گئے، وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے کافی علیل تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد گردوں کے مرض میں مبتلا تھے، حافظ حسین احمد کا تعلق جمعیت علمائے اسلام ف سے […]

پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

ویب ڈیسک(پی این آئی) بلوچستان میں ہونے والے سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے عید کے بعد بلوچستان میں آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کااعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو […]

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

ویب ڈیسک(پی این آئی) میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ 21 مارچ سے ملک کے میدانی علاقوں میں […]

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں کیسا کھانا دیا جا رہا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کو جیل میں کیسا کھانا دیا جا رہا ہے ؟ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا تفصیلات کے مطابق سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے الزام لگایا ہے کہ […]

سینیئر صحافی گرفتار

  سینیئر صحافی اور یوٹیوب چینل رفتار کے بانی فرحان ملک کو ایف آئی اے نے کراچی میں گرفتار کر لیا ہے۔ رفتار کے ایڈیٹر فہد کیہر اور فرحان ملک کے بعض قانونی معاملات دیکھنے والے عبدالمعیز جعفری نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ فرحان […]

اہم پی ٹی آئی رہنما کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 4 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ترجمان رؤف حسن کی گرفتاری سے پولیس کو روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات […]