لاہور (پی این آئی) بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے کورونا وائرس کے سبب پاکستان کے ساتھ ملنے والے بھارت کے تمام بارڈرز بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات […]
کراچی(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تمام سرکاری افسران کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ وزیراعلیٰ کے احکامات کے مطابق سندھ میں تعینات کوئی بھی افسر ہوائی یا زمینی سفر نہیں کرے گا۔ وزیراعلیٰ […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہفتے کے روز پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت جاری کی ہیں کہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قواعد جمع کرائے اور خبر دار کیا ہے کہ آئینی عدالتیں حکومت کو میڈیا پر ایسی کوئی […]
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں لاک ڈاؤن کی صورتحال نہیں، کورونا کے پیش نظر حکومت کے تمام اقدامات احتیاطی تدابیر ہیں۔وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں لاک ڈاؤن سے متعلق سوشل میڈیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے طے شدہ تمام سیاسی جلسے منسوخ کردیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے طے شدہ تمام سیاسی جلسے منسوخ کردیئے۔مولانا فضل الرحمان کاکہنا ہے کہ ملک میں […]
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے اور سندھ و بلوچستان میں 2، 2 نئے کیسز کے علاوہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔سندھ،ترجمان سندھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ترجمان قومی اسمبلی کےمطابق پارلیمنٹ ہاؤس کی مکمل اندرونی اوربیرونی فیومیگیشن کی بھی ہدایت کردی گئی۔سی ڈی اے کو تمام ضروری اقدامات اٹھانےکا ہدایات نامہ جاری […]
لاہور(پی این آئی)دارالافتاء پاکستان (رجسٹرڈ) ، پاکستان علما کونسل اور وفاق المساجد و المدارس کے قائدین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ، مولانا اسد زکریا قاسمی ، علامہ عبد الحق مجاہد، مولانا محمد رفیق جامی ، مولانا عبدالکریم ندیم، مولانا محمد شفیع قاسمی، مولانا محمد […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سپورٹس بورڈ نے کرونا وائرس کے باعث پاکستان سپورٹس کمپلیکس اور کوچز سنٹرز میں تمام سہولیات 15 اپریل تک بند کردی ہیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان نےمیڈیا کو بتایاکہ حکومت کی ہدایت پرپاکستان سپورٹس بورڈ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کو صرف سیاسی مخالفین اور میڈیا کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے، عمران مافیا کا کروڑوں روپے رشوت لے کر حفاظتی ماسک سمگل کرنے کی تحقیقات کرائی جائے، […]
لاہور (پی این آئی) جیو نیوز کو ملک بھر میں بند کر دیا گیا ، جیو نیٹ ورک حکام کا الزام ہے کہ کیبل نیٹ ورکس کو حکم جاری کیا گیا ہے کہ چینل کو یا تو بند کر دیا جائے، یا پچھلے نمبروں پر […]